@s0nhri_sn0w Goro mei depression common hai coz akele rehte hain family time kam hota hai maa baap job par jate hain bache akele reh reh kar depression patient ban jate hain
میری کراچی اور گردو نواح میں موجود ہر پاکستانی سے گزارش ہے کہ کل ہر صورت شام 4 بجے مزار قائد پر جلسے میں شرکت کریں۔
اس جلسے کو کامیاب بنانا بہت ضروری ہے۔ آپ سب نکلیں گے تو پاکستان کی تقدیر بدلے گی۔
خود بھی نکلیں اور کوشش کریں اپنے ساتھ کم از کم دو اور لوگوں کو بھی نکالیں۔
کراچی نے تاریخ رقم کر دی لاہور نے تاریخ رقم کر دی ۔
معاف کیجیے گا مگریہ تاریخ اڈیالہ کے باہر رقم کیوں نہیں ہو سکتی ۔۔؟؟؟
جب علیمہ خان صاحبہ نے دس ہزار بندے اکٹھے ہونے کا کہا تب ایک ہزار نہئں پہنچ سکا؟
کتنی سہولت سے اور آسانی سے پنجاب میں ہونے والی عسکری فسطائیت کا ملبہ مریم نواز پر ڈالا جارہا ہے۔ کچھ تو اسے سو فیصد کا سرٹیفکیٹ بھی دے رہے ہیں۔
جس وقت عمران خان کے گھر پر روز پولیس دھاوا بولتی تھی اس وقت پنجاب میں مریم نواز کی حکومت تھی؟
جس وقت عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا اس وقت پنجاب میں مریم نواز کی حکومت تھی؟
جس وقت عمران خان کو انکے گھر سے گرفتار کیا گیا اس وقت پنجاب میں مریم نواز کی حکومت تھی؟
نومئی کے بعد تحریک انصاف کے ہزاروں کارکنان اغواء کیے گئے تھے مریم نواز کی حکومت تھی؟
جب تحریک انصاف کی الیکشن مہم پر حملے ہوتے تھے تو پنجاب میں مریم نواز کی حکومت تھی؟
تحریک انصاف کی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مریم نواز کی حکومت چھینتی رہی؟
جب تحریک انصاف کا مینڈیٹ چھینا گیا وہ مریم نواز کی حکومت تھی؟
یہ جو کچھ ہورہا ہے یہ مریم نواز کی حکومت آنے سے پہلے سے ہورہا ہے اور اسی کا تسلسل ہے۔ خفیہ عسکری اثاثوں کے جھانسوں میں مت آئیں۔
نیک و صالح اولاد۔۔۔والدین کیلیے صدقہ جاریہ
ہماری نانا نے جالندھر میں مسلم لڑکیوں کیلیے پہلا گرلز کالج بنایا، جس کی opening کیلیے قائداعظم آئے تھے
علیمہ خانم معاشرے میں موجود لوگوں کی شندگیوں میں بہتری لانے کیلیے اپنے بزرگوں کی کاوشوں کا ذکر کرتے ہوئے
اور عمران خان بھی انہی۔۔!