پاکستان کے آئین کو اپنے بوٹوں تلے روندنے والے ہمیں کہتے ہیں وہ محب وطن پاکستانی ہیں اور 25 کروڑ عوام غدار۔ جب کہ حقیقت یہ ہے کہ یہی اصل ملک دشمن ہیں، وطن فروش ایمان فروش، ڈالروں کے عوض اپنی ماں تک بیچنے والے مادر فروش ہیں۔
پاکستانیو! فاشسٹ قبضہ مافیا اور غنڈہ راج نے پہلے بلوچستان کو قدرتی وسائل سے محروم کیا گیا اور اب وہی عمل خیبر پختونخوا (KP) میں دہرایا جا رہا ہے۔
موجودہ حکمران اور فیصلہ ساز عوام کے مینڈیٹ کو کچل کر صوبے کی دولت لوٹنے اور خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وقت کا تقاضا ہے کہ تمام پاکستانی متحد ہو کر اس ظلم اور غنڈہ راج کے خلاف اپنی آواز بلند کریں کیونکہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے!
#گولی_کیوں_چلائی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Fifty years from now, this portrait hangs in a museum.
The label will read: a former prime minister, his wife, his three sisters, his nephew and his cousin, all behind bars illegally.
Everyone will remember who jailed them!
عاصم منیر کا مشن کہاں تک پہنچا، یہ جی ایچ کیو کے بجائے رشتے والی خالہ سے پوچھیے۔ کل تک وردی والے لڑکے کی تصویر پر مائیں منہ میٹھا کرواتی تھیں، آج وہی تصویر دیکھ کر بچے کے کان ہاتھوں سے ڈھانپ لیتی ہیں اور ابا انگلی سے تصویر پرے سرکا دیتے ہیں۔
لوگ کہتے ہیں کہ شہباز گل یا دوسرے جو سہیل آفریدی پر بات کر رہے ہیں اس وقت اس بات کا موقع نہیں بلکہ اس وقت صرف" گورنر راج" پر بات کرنی چاہیئے
اس میں دو باتیں سرے سے غلط ہیں
پہلی یہ کہ کوئی بھی جنگ ایک سمت میں نہیں ہوتی اس کے سارے غلط فیکٹرز پر توجہ ضروری ہوتی ہے۔ دوسرے گورنر راج پر کیوں بات کریں ۔ عمران خان کی رہائی اور علاج پر کیوں نہ بات کی جائے جس کیلئے گورنر راج لگایا گیا ہے
ویسے بھی سلطان صلاح الدین ایوبی کا قول ہے " دشمن سے پہلے غداروں کا خاتمہ ضروری ہے "
یکم اکتوبر کو سلمان اکرم راجہ کا اعلان تھا کہ لانگ مارچ کے قائد سہیل آفریدی ہیں اور ہم ہر طریقے سے ان کو سپورٹ کریں گے۔ ٹریبیون کے مطابق گیارہ اکتوبر کو آفریدی اپنے کمرے میں اکیلا ملا۔ آج انہیں اسی لانگ مارچ کا تنقیدی جائزہ ضروری لگتا ہے۔ ہر طریقے میں یہ طریقہ بھی شامل تھا۔
To all my friends out there..
who knew they are supporting a liar,
Projecting a false hero, who never was.
Knowing their acts would not bring any fruit,
yet they continue to support and making hero of one who never was.
THINK!
سلمان اکرم. راجہ صاحب عوام چاہتی ہے کہ آپ سب عزت سے اسمبلیوں چھوڑ کر گھروں کو جائیں، جب آپ عمران خان کے لئے کچھ کر نہیں سکتے تو اسکے نام پر مزے لینے کا بھی آپکو کوئی حق نہیں۔
@salmanAraja
عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو ، اس اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہر پاکستانی Own کرتا ہے ، عمران خان کے اکاؤنٹ سے نشر ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہم پالیسی، لائحہ عمل اور مستقبل کی جانب بڑھنے کا راستہ سمجھتے ہیں
عمران خان صاحب کا نظریہ اتنا بڑا ہے کہ اس کا وزن اٹھانا تحریک انصاف کی 10 نمبر کی قیادت۔۔۔ ملکی اسٹیبلشمنٹ۔۔۔۔ نام نہاد اسلامی ممالک۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ کوئی بھی نہیں اٹھانے کے لیے آگے بڑھتا کیونکہ عمران خان اپنی بات ہی
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
سے شروع کرتا ہے جبکہ تمام نام نہاد مسلمان ممالک کے مفاد یہود و نصارٰی سے جڑے ہوئے ہیں سوائے ایک ادھ کے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عمران خان کا
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ
کہنے کا وزن کوئی مسلمان ملک نہ اٹھا سکا ' سب نے رجیم چینج میں بھر پور کردار ادا کیا۔
اب آتے ہیں کہ
👇
عمران خان کی خوداری اور خدا کے علاوہ کسی کی غلامی سے انکار کا وزن صرف اسکی اپنی قوم ہی اٹھائے گی۔۔۔۔ اور یہ کسی قیادت شیادت کا کام نہیں۔
یہ ادارے آج الیکشن کروا لیں۔۔۔ لوگ تشدد برداشت کرنے کے باوجود ووٹ عمران خان کو دیں گے۔
جو جو بھی آگے لگایا گیا ہے تا کہ عمران خان صاحب کی رہائی کے مارچ کو لیڈ کرے تو ذمہ داری کے تناظر میں اسکی اپنی ٹانگیں اس کے سر کا بوجھ نہ اٹھا سکیں اور اسٹبلشمنٹ کو مزید وقت ملتا گیا اور انکی طاقت بڑھتی گئی انکی۔۔۔قبضہ مظبوط ہوتا گیا۔ امریکہ اور اسرائیل کے ہوئے انٹرنیشنل سطح پہ اس رجیم کو کوئی نہیں ہلا سکتا۔۔۔۔۔ مگر اس ملک کی عوام
عمراں خان کے ساتھ اسکا خدا اور اسکے بعد عوام۔۔۔۔۔ اب عوام کس پہ متفق ہو گئی نکلنے کے لیے ۔۔۔ کہ جس پہ عوام اعتماد کرے کہ یہ رہائی تک ساتھ رہے گا۔۔۔۔ یہ پوائینٹ ہے جس پہ پچھلے 3 سالوں سے ناکامی ہو رہی ہے مگر یہ ہو سکتا ہے ۔۔۔ جب خدا چائے۔
خان کی بہنوں کے حصے میں تیس دن کی نظربندی آئی، قیادت کے حصے میں اسمبلی۔ جنید اکبر صاحب نے اعلان کیا تھا کہ گورنر راج لگا تو استعفے دیں گے۔ گورنر راج لگ گیا۔ اگلے ہی دن سلمان اکرم راجہ نے سمجھایا کہ یہ الٹا نقصان دہ ہوگا۔ استعفیٰ اب فائن آرٹ ہے، دکھایا جاتا ہے، دیا نہیں جاتا۔
@tayba_nz ضروت رشتہ کا اشتہار تھوڑی لگا رکھا ہے کہ تصویر نہیں لگائی تو اشتہار کا مقصد فوت ہوگیا ہے۔ بات غلط ہے تو اس پر تنقید کریں، کسی کا نام اصل نہیں، تصویر نہیں لگی ہوئی یہ کسی کی بات کو رد کرنے کی توجیہ نہیں ہو سکتی۔
عمران خان ایک ہی ہے نہ اس جیسا کوئی پیدا ہوا ہے نہ اس جیسا کوئی پیدا ہوگا!
اور عمران خان کے ساتھ مخلص صرف اسکی بہنیں اور ورکرز ہیں، وہ ورکرز جنہوں نے جانیں دیں، جنکے بچے، بھائی شہید کئے گئے لیکن اگلی کال پر پھر گھروں سے نکلے۔ وررکز کی امیدوں کو، انکے اعتبار کو ایک چال کے تحت توڑا گیا، انہیں مایوس کیا گیا، کبھی آدھے راستے میں تو کبھی گولیوں کے سامنے چھلنی ہونے کے لیے چھوڑا گیا اور یہ سب کرنے والے کوئی باہر سے نہیں آئے تھے پی ٹی آئی کے اپنے ہی تھے۔
سہیل آفریدی اکیلا کسی بھی خرابی کا زمہ دار نہیں پوری کی پوری قیادت کو کٹہرے میں کھڑا کریں، انہیں اسمبلیوں سے استعفے دینے پر مجبور کریں۔ جب یہ عمران خان کے لئے ایک احتجاج تک نہیں کر سکتے تو عمران خان کے نام پر اسمبلیوں میں بیٹھنے اور مراعات لینے کا بھی انہیں کوئی حق نہیں۔ اور پاکستانی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہیرو بنانے میں بہت جلدی کر دیتے ہیں اور اگر کوئی انکے بنائے ہوئے زمینی خدا پر تنقید کر دے تو اسکی جان کے درپے ہو جاتے ہیں۔
جائز تنقید کو برداشت کرنا سیکھیں، مختلف نقطہ نظر کا مطلب آپکے ساتھ ذاتی حیثیت میں لڑائی یا آپکو نیچا دکھانا نہیں ہوتا، ہر بات کو آنا کا مسئلہ مت بنا لیا کریں۔ انسان اپنے عمل سے ہیرو یا زیرو بنتا ہے اور عمل کی یاداشت ہوتی ہے، آپ جو کچھ کرتے ہیں یا وقت پر نہیں کرتے وہ سب تاریخ کے پنوں میں نقش ہوتا جاتا ہے۔ پھر سے یاددہانی کروا دوں، عمران خان کے ساتھ مخلص صرف اسکی بہنیں اور عوام ہے۔