The issue revolves around 13 grace marks awarded by SAZAMBU University, which allegedly doesn't comply with a court decision. The PDA is standing in solidarity with the affected students, demanding justice, and decrying the perceived injustice.
#sazambu#justiceforkp#mdcate
خان صاحب سے جرنیلوں کی محبت کی کہانی
۔
جنرل ضیاءالحق کے حکم پر ریٹائرمنٹ کس نے واپس لی -- عمران خان
جنرل حمید گل کی سرپرستی میں پارٹی کس نے بنائی -- عمران خان
جنرل پرویزمشرف کے مارشل لا کا خیرمقدم کس نے کیا -- عمران خان
جنرل پرویز مشرف کے ریفرنڈم کی کمپین کس نے چلائی -- عمران خان
جنرل پرویزمشرف کا وزیراعظم کون بننا چاہتا تھا -- عمران خان
جنرل اشفاق پرویزکیانی اور جنرل شجاع پاشا کا چہیتا کون تھا -- عمران خان
جنرل شجاع پاشا نے دوسری پارٹیوں سے بندے کس کے لیے توڑے -- عمران خان
جنرل راحیل شریف اور جنرل ظہیرالاسلام کےلیے دھرنا کس نے دیا -- عمران خان
جنرل عاصم سلیم اور جنرل آصف غفور نے ففتھ جنریشن وار کے نام پر واریئرز کس کو دیے -- عمران خان
جنرل عاصم سلیم اور جنرل آصف غفور نے میڈیا کس کےلیے کنٹرول کیا -- عمران خان
جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے امیدوار کس کو فائنل کرکے دیے -- عمران خان
جنرل فیض حمید نے الیکشن 2018 یونین کونسل تک مینیج کرکے کس کو دیا -- عمران خان
جنرل باجوہ / جنرل فیض حمید نے 2018 الیکشن میں آر ٹی ایس کس کے لیے بٹھایا -- عمران خان
جنرل قمر جاوید باجوہ کو قوم کا باپ کس نے کہا -- عمران خان
جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن کس نے دی -- عمران خان
جنرل باجوہ کو دوبارہ ایکسٹینشن کون دینا چاہتا تھا -- عمران خان
جنرل باجوہ کے حکم پر فوجی عدالتوں پر توسیعی قانون سازی کس نے کی -- عمران خان
جنرل باجوہ اور اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر ایف اے ٹی ایف پر قانون سازی کس نے کی -- عمران خان
جنرل باجوہ نے حکومت بنانے کے لیے ساری پارٹیاں کس کو جمع کرکے دیں -- عمران خان
جنرل باجوہ نے کرنل لیاقت کس کے لیے پارلیمنٹ میں بٹھایا ہوا تھا -- عمران خان
جنرل باجوہ نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کم نمبرز کے باوجود کس کو جتوا کر دیا -- عمران خان
جنرل باجوہ نے پرویز الہی کو کس کے ساتھ ملنے کا حکم دیا -- عمران خان
جنرل باجوہ نے کس کی فارن پالیسی چلائی -- عمران خان
جنرل باجوہ کی اسٹیبلشمنٹ کو کس نے سب سے بہترین قرار دیا -- عمران خان
جنرل باجوہ کو کس نے تاریخ کا سلجھا ہوا اور جمہوری جنرل قرار دیا -- عمران خان
جنرل فیض حمید کو آرمی چیف بنا کر دس سالہ اقتدار کا منصوبہ کس کا تھا -- عمران خان
اور
اب بھی جرنیلوں سے براہ راست مذاکرات کا خواہش مند کون ہے -- عمران خان
اب بھی جیل میں جرنیلوں سے کون ملتا ہے -- عمران خان
اچھا اب بتاؤ
فوج کی بی ٹیم کون ہے -- وہ تو جماعت اسلامی ہے
اور اسٹیبلشمنٹ کے اشارے پر کون چلتا ہے -- حافظ نعیم
ارے ایسے کیسے بھائی ؟
اچھا چلو خیر، چھوڑو سب
بس یہ بتاؤ کہ
#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے
The issue revolves around 13 grace marks awarded by SAZAMBU University, which allegedly doesn't comply with a court decision. The PDA is standing in solidarity with the affected students, demanding justice, and decrying the perceived injustice.
#sazambu#justiceforkp#mdcate
کچھ بے خبر اپنے عشق کے جنون میں بحث کرتے ہیں کہ عمران خان صاحب کا جنرل حمید گُل سے کوئی تعلق نہیں تھا اور وہ اپنی محنت اور نئی نسل کی تائید سے سیاست میں کامیاب ہوئے۔ اُن کے لئے دیانت اور خدمت کے پیکر عبدالستار ایدھی کا 1994 کے واقعات کے بارے میں انٹرویو پیش خدمت ہے