1. موجودہ اور آئندہ تمام آسامیوں کو مستقل بنیادوں پر مشتہر کیا جائے، تاکہ ڈاکٹروں کو تحفظ، عزت اور روزگار میں استحکام حاصل ہو، اور عوام کو تسلسل کے ساتھ معیاری صحت کی سہولیات دستیاب رہیں۔
2. دیگر تمام اضلاع میں بھی فوری طور پر مساوی بنیادوں پر خالی آسامیوں کی تشہیر کی جائے-
اشتہار میں دیگر اضلاع کو نظر انداز کیا گیا جہاں درجنوں آسامیاں خالی پڑی ہیں، جو نہ صرف ڈاکٹروں کی بے روزگاری کا باعث بن رہی ہیں بلکہ ان اضلاع کے عوام صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔
لہذا پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن حکومت وقت سے پُرزور مطالبہ کرتی ہے کہ:
یہ اقدام عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک مثبت پیش رفت ہے اور ان اہل نوجوان ڈاکٹروں کے لیے امید کی کرن ہے جو عرصہ دراز سے روزگار کے منتظر تھے۔
تاہم، اسکے ساتھ ساتھ ہم اس امر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہے کہ ان آسامیوں کو مستقل بنیادوں پر نہیں نکالا گیا اور اس
پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی مسلسل سنجیدہ اور مخلصانہ کاوشوں کے نتیجے میں آخرکار محکمہ صحت نے مخصوص اضلاع میں ڈاکٹروں کی آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس پر ہم ان اضلاع کے ڈاکٹرز صاحبان اور متعلقہ عوام کو صحت سہولت فراہمی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
The issue revolves around 13 grace marks awarded by SAZAMBU University, which allegedly doesn't comply with a court decision. The PDA is standing in solidarity with the affected students, demanding justice, and decrying the perceived injustice.
#sazambu#justiceforkp#mdcate
"Disgraceful that @CPSP_Official & provincial govts limit FCPS training slots, leaving countless qualified doctors without opportunities. Time for an #InductionForAll policy to ensure every deserving medical graduate gets a chance! #FCPSReform@CMKPKAliAmin
@Ihsitiham Ali