ہم بار بار خطا کرتے ہیں،
اور وہ بار بار اپنی دعا میں ہمیں یاد کرتے ہیں۔ 🥺💔
ہم گناہوں میں خود کو کھو دیتے ہیں،
اور وہ پھر بھی ہمیں تنہا نہیں چھوڑتے۔
ہم بھول جاتے ہیں،
مگر اُن کی رحمت ہمیں نہیں بھولتی۔
یہی سوچ کر دل رونے لگتا ہے…
کہ ہم کتنے بے وفا ہیں،
یا صاحب الزمان عجل💔😭
کیا مطلب کے محرم کی سبیلیں فری کردیں ؟ یہ کوئ مذاق ہورہا ہے۔
سبیل حُسین علیہ السلام دُنیا بھر میں فری ہوتی ہیں۔ دُنیا میں کونسی سبیل پر آپ پیسے دے کر تبّرُک لیتے ہیں۔
US slaughtered a school full of Iranian children - then went on to attack hospitals & other civilian infrastructure in Iran alongside rogue entity Israel. From Vietnam & napalm to drone killings in Pak to Iran & killing of civilians & assassinating leaders -this is US mly power!
ایرانی وفد بمقابلہ امریکی وفد:
ایرانی وفد کی قیادت باقر قالیباف کر رہے ہیں، ڈاکٹر قالیباف نے سیاسی جغرافیہ میں گریجوایشن، انسانی جغرافیہ میں ماسٹر اور سیاسی جغرافیہ میں پی ایچ ڈی کی، عراق کے خلاف 18 سالہ کی عمر میں عملی جنگ لڑی، پاسداران انقلاب میں ترقی کرتے کرتے پاسداران کی ائرفورس کے کمانڈر بنے، ایران کے پولیس چیف بنے، بارہ سال تہران جیسے دنیا کے بڑے شہر کے میئر رہے اور 5 سال سے اسمبلی کے سپیکر ہیں۔
قالیباف کے نائب عباس عراقچی سیاسیات میں ماسٹر اور برطانیہ کی کینٹ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی ہیں، 30 سال سے زائد سفارتکاری کا تجربہ، جاپان اور فن لینڈ میں ایران کے سفیر رہے، وزارت خارجہ کے ترجمان رہے، اور بطور سفارتکار ایران کے عالمی دنیا سے ہونیوالے کئی مذاکراتی ادوار کا اہم حصہ رہے
دوسری طرف امریکی وفد میں شامل Jared Kushner کا تعارف ٹرمپ کا داماد ہونا اور Witkoff کا تعارف ٹرمپ کا 40 سال پرانا دوست ہونا جبکہ دونوں کا تجربہ real estate کا کاروبار اور تعلقات کی بنیاد پر عہدے لینا ہے
جس ایران کو دنیا میں دہشتگرد، مذہبی انتہا پسند، دقیانوسی، قدامت پسند اور نہ جانے کیا کیا کچھ بنا کر پیش نہیں کیا گیا، آپ اُس ایران کا چہرہ دیکھ لیں اور امریکہ کا چہرہ دیکھ لیں
اللّٰهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الْفَرَجَ…🤲🏻🙏🏻
*خدایا تو نے ہمارا امام (رہبر) ہم سے لے لیا اب ہم ظہور امامِ زمانہبسے کم پر راضی نہ ہوں گے
یا رب! اس دل کو سکون دے💔🥹 امامؑ کے ظہور سے🤲🏻🙏🏻😭*
ل
🚨 ایک چھوٹی ایرانی لڑکی اپنے شہید والد کے تابوت کے پاس کہتی ہے کہ 👇
"میرا ابو ہیرو ہے کیونکہ وہ خدا کے پاس چلا گیا۔ ابو تھک گئے، اور اس بستر پر سو گئے۔"
میرا اچھا مسلمان ہو نا مجھے اپنے رب کے عذاب سے بچا لے گا لیکن ایک اچھا پاکستانی ہو نا مجھے میرے رب کے عذاب سے نہیں بچائے گا اور مجھے میرے رب کے عذاب سے بچنا ہے نہ کہ ٹرمپ کے عذاب اور عربوں کے عذاب سے۔
ایران نے کبھی خود کو عالم اسلام کا علمبردار نہیں کہا۔
جن مسلم ممالک نے امریکہ کو اڈے دے رکھے جہاں سے لڑاکا طیاروں کی ری فیولنگ ہوتی اور وہ ایران پر بمباری کرتے، ایران حق بجانب ہے حملے کرنے میں۔
اسلام کے علمبرداروں کو یہود و نصاریٰ کا مددگار بننے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا۔