کارکنان اور عوام منفی پروپیگنڈے کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بننے پر قابل تحسین ہیں۔ترجمان جےیوآئی
الفاظ کے ہیر پھیر سے ہمارے کردار اور مؤقف کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ا
جے یو آئی استعمال ہونی والی جماعتوں میں سے نہیں ہے، ہمارا ماضی گواہ ہے۔
مفتی ظفریاب نامی شخص کا جمعیت علماء اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ترجمان جےیوآئی
آپ نے قوم کی حفاظت کرنی تھی وہ اگر پرائیویٹ لشکروں سے کروانی ھے، اور آپ نے قوم کوعزت تکریم دینی تھی انکی عزت و عصمت کی حفاظت کرنی تھی اس قوم پر آپ نے عون چوھدری، فیاض الحسن اور عائشہ گلالئی جیسوں کو چھوڑ دیا ھے تو اگر آپ نے اپنا دفاع ان سے کروانا ھے تو بھائ جان صلح ھی کرلو۔
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی آئین کو پامال کیا گیا، ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ جمہوریت کی بقا صرف اور صرف پارلیمنٹ کی بالادستی اور آئین پر اس کی روح کے مطابق عمل کرنے میں ہے۔ کوئی بھی ادارہ یا فرد آئین سے بالاتر نہیں ہو سکتا۔
#مولانا_قدم_بڑھاؤ#مولانا_کی_للکار
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#معافی_مائی_فٹ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ