حق رائے آزادی اور پرامن احتجاج بنیادی حقوق ہے۔ کیا جرنلسٹس کو اٹھانا، میدیا بلیک آؤٹ کرنا اور پرامن مظاہرین خواتین اور بچوں پر شیلنگ کرنا توہین آئین اور قانون نہیں؟ پیسوں کے عوض عوامی مینڈیٹ خریدنا؟
Auto sales down 54% vs last year! Massive slow down in economy becoming visible. Despite this squeeze, rupee again under pressure and falling rapidly even after IMF money has come. Almost 5 rupees fall vs dollar today. #IStandWithImranKhan
ایک طرف عمران خان صاحب اور کروڑوں پاکستانی، مقابلے پر کرپٹ ادارے، کرپٹ سیاستدان اور کرپٹ سرمایہ دار مافیا
جیت عوام اور عمران خان صاحب کی ہی ہو گی۔ ان شاء اللّٰه
الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ صرف الیکشن کمیشن کا نہیں،
حکومت،حکومت میں شامل تمام سیاسی جماعتوں اورتمام حکومتی اداروں کا ہے،
ایک طرف اکیلا عمران خان ہےتو دوسری طرف باقی سب کےسب لیکن اتنے خوفزدہ ہیں سب کے سب کہ انتہائی بھونڈے انداز سے میدان چھوڑکر بھاگ گئے ہیں
https://t.co/7aDkkTk44Y