بیرون ملک بزنس کلاس میں سفر کرنے پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی و بیرون ملک اثاثے رکھنے پر CVT کے مکمل خاتمے اور بیرون ملک کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر عائد 5 فیصد ڈیوٹی کم کرکے آدھا فیصد کرنے سمیت حکومت نے غریب کے لئے اگلے مالی سال کے بجٹ میں انگنت ریلیف دینے کی تجاویز پیش کیں ہیں
@AlmasAKhan@realrazidada یہ سب عمران خان کی وجہ سے ھوا اگر وہ جنرل عاصم منیر کی مخالفت نہ کرتا تو اللہ پاک حاف�� عاصم منیر کو اتنی عزت اور مقام نہ عطا فرماتا اسلئے عمران خان کو مت بھولیے گا
یہ آتش صاحب جوان تو اب بھی ہیں لیکن معلوم نہیں یہ نو دس لاکھ پوتے پوتیاں ان کو دادا کیوں کہتے ہیں۔ آپ سب کی انفارمیشن کے لئے بتا دوں کہ آپ کے دادا جب اصل جوانی میں تھے بڑے ہی تتے تھے کسی کی بات اگر ناگوار گزرے تو حساب وہیں چکتا کرتے تھے چاہے سامنے کوئی بھی ہو۔
پاکستان اور فوج کا قد عزت اور مورال کبھی اتنا بلند نہیں رہا جتنا سید عاصم منیر کی قیادت میں بلند ہوا، انہیں بدنام کرنے کے لئے مہم کے باوجود اللّہ نے انہیں ناصرف پاک فوج کی قیادت بلکہ highest rank سے بھی نوازا، دنیا میں پاکستان اور پاک فوج کا بول بالا ہوا پاکستانی عوام فخر کرتی ہے
اورنج ٹرین سروس پر بچت اقدامات
سثیشنز پر برقی زینے اور لفٹس غیر ضرروری چل رہی ہیں ۔اچھے خاصے ہٹے کٹے لوگ ان کا استعمال کرتے ییں ۔بجلی بچانے کے لئے برقی زینے اور لفٹس بند ہونی چاہیئے۔صرف انتہائی بزرگ یا مریضوں کو سہولت دی جائے۔۔
پیغام برائے بچت پروگرام
@Masstransit_PMA
یہ جنگ اس لئے چھیڑی گئی تھی تا کہ کپتان کو جب تیسرا انجکشن لگایا جائے تو بمبوں اور جہازوں کی آواز میں کپتان کی چیخ و پکار کی آوازیں دب جائیں۔
ڈپٹی یوتھڑ
😂
پورے انٹرنیشنل میڈیا پر کھپ پڑ گئی ہے کہ امریکہ اور ایران کی صلح پاکستان کروا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا تک رپورٹ کر رہا ہے کہ یہ مذاکرات اگلے ہفتے تک اسلام آباد میں ہو سکتے ہیں۔ موجودہ پانچ روزہ جنگ بندی بھی اسی سے جڑی ہوئی ہے۔ پاکستان کے ساتھ ترکیہ اور مصر بھی ان کوششوں کا حصہ ہیں۔
ایک یہ کہنا ہے کہ جو لوگ شہبازشریف اور عاصم منیر کو انڈر ایسٹیمیٹ کر رہے تھے وہ جاہل اور گمراہ ہیں دوسرے اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو جو عزت عطا کی ہے اس پر ہم پاکستان ہزار سجدے بھی کری�� تو کم ہیں۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد !!!
ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے والی عالمی تنظیموں کو سانپ سونگھ گیا ہے یا ایران میں اسرائیلی اور امریکی بمباٹمنٹ کے باعث اٹھنے والے دھوئیں کے بادلوں کے سامنے ان تنظیموں کی آنکھیں چندھیا گئی ہیں۔
رضی صاحب اور نجم ولی خان سمیت کئی دوست مظہر برلاس صاحب کا ریکارڈ لگا رہے ہیں وہ ایک سیدھے سادے سے یوتھیے ہیں ان کو سرکاری اور وزیراعظم کے ذاتی اکاؤنٹ میں فرق نہیں معلوم۔ ان کو عام زبان میں بتا دیں یہ رقم سرکاری خزانہ آئی ہے شہباز شریف کے اکاؤنٹ میں نہیں۔ آپ کو تو موقعہ ملنا چاہیے
مظہر برلاس صاحب، شادی اور زنا کاری کو برابر قرار دے رہے ہیں۔ دونوں صورتوں میں "عمل" ایک ہی ہوتا ہے تا ہم ایک قانونی اوردوسرا دنیا کے ہر آسمانی تہذیب اور مذہب میں گناہ اور جرم۔
سچ ہے انہوں نے ابلیس کی عبادت کا نیا مذہب ایجاد کر لیا ہوا ہے۔
سر یہ دیکھیں کہ زیادہ پی کر یہ بات کی ہے تو اس میں زیادہ پاکستانیت جھک رہی ہے اگرچہ یہ بات دیوانے کے ایک خواب سے زیادہ نہیں۔ لیکن اگر یہ خواب سچ ثابت ہو گیا تو ۔۔۔ "فیر موجا ای موجا"
شبّربھائی کی باتیں۔۔۔۔۔۔کاش تھوڑی سی کم پیئے ہوتے
نیا عالمی نظام۔ مجتبیٰ خمینی کو سپریم لیڈر بنایا جائے گا۔ علاقے میں امن قائم ہو جائے گا۔ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے تمام فوجی اڈے بند کر دیے جائیں گے۔ ایرانی اور جی سی سی (خلیجی ممالک) کے لیے قابلِ قبول پاکستانی فوجی اڈے ان کی جگہ لے لیں گے۔ پاکستان کو ہر سال 150 ارب ڈالر ملیں گے۔ گوادر اور کراچی آبنائے ہرمز کی نگرانی کریں گے۔
اس وقت پوری دنیا میں حالات ٹھیک نہیں ایسی صورتحال میں ہمیں بل�� تفریق سیاست سے ہٹ کر حکومت پاکستان اور اپنے ادروں کے ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے- پاکستان ہے تو ہم ہیں اس میں کوئی شک نہیں ہم محفوظ اور مضبوط ہاتھوں میں ہیں ہماری پاک فوج دنیا کی عظیم فوج ہے -
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰♥️