“ماشاءاللہ آپ کا جذبہ دیکھ کر یقین ہو گیا کہ آپ وہی جوان ہیں جن پر عمران خان نے صحیح ��عتماد کیا تھا۔ عمران خان جیل میں بھی کہتے تھے کہ میرے نوجوان اپنی حقیقی آزادی کے لیے خود لڑیں گے اور اس ملک کو بھی سنبھالیں گے”۔
علیمہ خان
دوستوں انگلیوں کو زیتون کے تیل سے مساج دیں کیونکہ کل رات 8 بجے خان صاحب کی سالگرہ کے لئے یہ ٹرینڈ #HappyBirthdayImranKhan کریں گے اور اس ٹرینڈ کا ٹارگٹ Worldwide پینل ہوگا۔
قبول ہے چیلنج، تیار ہو نا 🧐
سائفر کیس میں غیر قانونی کارروائی کے حوالے سے اب تک کی ساری کاروائی کالعدم قرار اب ٹرائل اوپن ہوگا۔
اور اسکا کریڈٹ دی گریٹ سلمان اکرم راجہ صاحب کو جاتا ہے۔
اللہ سلمان صاحب کو آگے بھی کامیابی دے آمین
تحریک انصاف کے 63 ارکان کے وارنٹ گرفتاری کیلیے پولیس کی درخواست ۔۔۔
کاغذات نامزدگی جمع کروانے سے روکنے اور سیاسی انتقام کا یہ حربہ ہے، پاکستان تحریک انصاف کا بیان