MAKHACHEV vs MACHADO GARRY 🔥 The Welterweight title is on the line this Sunday in Philadelphia! 🏆 Who walks out as the champion? 👑👀
Catch the fight live in HD and without ads, only on tapmad!
#UFC | #AllSportsWithoutAds | #tapmad | UFC26
پشاور زلمی کے نوجوان فاسٹ باؤلر باسط علی جس کا تعلق میرے شہر بہاولنگر سے ہے آج ان کے استقبال کے لئے شہر میں جگہ جگہ بورڈز لگائے گئے ہیں اور آج ان کو ویلکم کیا جائے گا ۔ بہترین
#YoungHero
*عید کے نماز میں یہاں وہاں دیکھنے سے بہتر ہے 5 منٹ نکال کر یہ سیکھ لیں*
*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر........ کانوں کو ہاتھ لگا کر چھوڑ دو*
*اللہ اکبر........ کانوں کو ہاتھ لگا کر چھوڑ دو*
*اللہ اکبر........ کانوں کو ہاتھ لگا کر باندھ لو*
*أعوذ با اللہ..... بسم اللہ...
*امام قرأت کرے گا*
فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*
.................
*دوسری رکعت*
*بسم اللہ....
*امام قرأت کرے گا*
فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... کانوں کو ہاتھ لگا کر چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... کانوں کو ہاتھ لگا کر چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... کانوں کو ہاتھ لگا کر چھوڑ دیں*
..................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں....* *دوسروں کو سکھائیں*
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے*،
خاموشی سے خطبہ سننا چاہیئے
*اور اس نماز کے طریقے کو آگے مزید دوسرے لوگوں کو پہنچانا آپکا اخلاقی فرض بنتا ہے تاکہ بوقت نماز عید لوگ شرمندگی سے بچ جانے اکثر نماز عید میں لوگ زیادہ غلط ھوتے ھیں
Pathetic bowling
Pathetic
Very very below average
Low level of cricket
Well played Sri Lanka
All super stars should take retirement after this Shame
Shame Shame Shame
#PAKvsSL
شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)
8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا
گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)
8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن
ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)
8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)
9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)
مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)
8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت
موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)
8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
*#06#: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)
ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)
15: پولیس مدد (Police Help)
1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن
اور (اے پیغمبرﷺ!)جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو(آپ ان سے کہہ دیجئے کہ)میں اتنا قریب ہوں کہ جب کوئی مجھے پکار تا ہے تو میں پکارنے والے کی پکار سنتا ہوں۔لہٰذاوہ بھی میری بات دِل سے قبول کریں، اور مجھ پر اِیمان لائیں، تاکہ وہ راہِ راست پر آجائیں۔
(سورۃ البقرۃ،۱۸۶)
امیرالمومنین علیہالسلام نے فرمایا:
انسان جس بات کو دل میں چھپانا چاہتا ہے وہ اس کی زبان کے بےساختہ کلمات اور چہرہ کے آثار سے نمایاں ہو جاتی ہے۔
نہج البلاغہ، حکمت نمبر 26
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
میرے بعد کچھ ایسے لوگ تمارے معاملات کے نگران (حکمران) ہوں گے جو:
1) سنت کو مٹائیں گے،
2) بدعت پر عمل پیرا ہوں گے، اور
3) نماز کی مقررہ وقت پر ادائیگی میں تاخیر کریں گے.
ماجہ 2865
(السلسلة الصحيحة 1743؛ مسند احمد 2529، 12080)