Market Leaders in Providing High Quality Hajj & Umrah. My Trip Travel & Tours established itself as a market leader in offering people a Umrah, Holidays, Visit
اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
پی آئی اے کو پہلے اونے پونے داموں بیچا، اب بتایا گیا کہ پی آئی اے لیے جو بھی پارٹس امپورٹ ہونگے انکو 15 سال کے لئے ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ آئی ایم ایف جو غریب کے بجلی گیس کے بِلوں پر تو ٹیکس چھوٹ نہیں دینے دیتا اس نے پی آئی اے کو ٹیکس چھوٹ دینے کی اجازت کیسے دے دی؟ سائرہ بانو
یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
ذرا تصور کیجیےجب صحافیوں کو ان کے کیمروں کے سامنے پولیس تشدد کا نشانہ بنا رہی اُن علاقوں میں عام شہریوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہوگا جہاں انٹرنیٹ موبائل سروسز تک بند ہوں دنیا کی نگاہ وہاں نہ پہنچ سکے
صحافی رخسار قصور صرف اتنا ہے کہ انہوں نے کشمیر کمیونٹی کے احتجاج کی کوریج کی
"پنجاب حکومت نے اخراجات کا تخمینہ جاری کیا ہے جس کے مطابق وی آئی پی فلائٹ مینٹیننس اینڈ آپریشن سیل کا 2024/25 کا بل تھا 21 کروڑ 44 لاکھ ۔ ۔ 2025/26 کا بل تھا 23 کروڑ 50 لاکھ ۔۔ پھر یہ بل ریوائز ہوتا ہے اور یہ بن جاتا ہے 11 ارب روپے 23 کروڑ سے سیدھا 11 ارب ۔۔ اب سمجھ آتی ہے کہ اربوں کے جہاز کہاں سے آتے ہیں۔ یہ سب اس وقت ہورہا تھا جب کفایت شعاری کی مہم چل رہی تھی "۔ محمد مالک
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
چار مہینے پہلے کلور کوٹ بھکر میں سی سی ڈی کے روایتی مقابلے میں ایک 7 سالہ کم سن بچی فائرنگ سے ماری گئی۔ اس پر کسی صوبائی وزیر، آئی جی پنجاب، ایڈیشنل آئی جی وغیرہ نے پریس کانفرنس نہیں کی، کیونکہ اس معصوم کا قصور یہ تھا کہ اس کے پاس غیر ملکی پاسپورٹ نہیں تھا، اس لیے اس کا خون معاف! ماجد نظامی
#pakistan @majidsnizami
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اپ سب سے گزارش ہے کہ پوسٹ کو ری پوسٹ کر دیں اور اگر کوئی ڈاکٹر صاحب ان کی رپورٹ دیکھ رہے ہیں تو کیا وہ بتا سکتے ہیں کہ ان بچوں کو جو بیماری ہے اس کا کوئی علاج پاکستان میں موجود ہے ؟؟؟۔اور اگر موجود ہے تو کس شہر میں ؟؟
@WaqasnawazMD@DrAliMalik2@Dr_Romeooo
پنجاب اسمبلی میں تاریخ میں حکومتی ارکان کا انوکھا کام
اپوزیشن لیڈر نے بجٹ پر بحث کے لیے تقریر شروع کی تو حکومتی بینچز نے بائیکاٹ کر دیا، اپوزیشن ارکان کا بائیکاٹ تو سنتے تھے مگر یہاں حکومت بائیکاٹ کر رہی ہے۔ کیا کہنے۔۔۔
امتیاز چانڈیو کی بہن اور دیگر اہلِ خانہ کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے اور ان کے ساتھ کی گئی بدسلوکی کی ہم شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ خواتین، بچوں اور بے گناہ افراد کے ساتھ ناروا سلوک اور تشدد کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابلِ قبول ہے۔
واقعے کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر انتہائی دکھ اور تشویش ہوئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس واقعے کا فوری نوٹس لے کر شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائیں، تاکہ اصل حقائق سامنے آسکیں اور جو عناصر اس ظلم، بدسلوکی اور تشدد میں ملوث ہیں انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دی جا سکے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ متاثرہ خاندان کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے، خواتین کی عزت و وقار کو یقینی بنایا جائے اور اس واقعے میں ملوث تمام افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ انصاف کی فراہمی میں کسی قسم کی تاخیر نہ صرف متاثرہ خاندان کے زخموں میں اضافہ کرے گی بلکہ عوام کے اعتماد کو بھی مجروح کرے گی۔
ہم متاثرہ خاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ متعلقہ حکام فوری اور مؤثر اقدامات اٹھا کر انصاف کے تقاضے پورے کریں گے۔
سائفر کے منظر عام پر آنے کے بعد سب کو سمجھ آ گئی ہے کہ عمران خان وہ لیڈر ہے کہ جو اپنی قوم کی خاطر لڑا اس نے اپنا اقتدار قربان کردیا لیکن بیرونی مداخلت قبول نہیں کی،علیمہ خان
"بدترین تشدد، کارکنان پر گولیاں، لاٹھی چارج! محسن نقوی، ایک وقت آئے گا حساب لیا جائے گا، ان شاء اللہ!"شاہد خٹک
@ShahidkhattakSk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan