@iihtishamm ملیئے ان سے یہ ہیں پورے سسٹم کے والد محترم @ImranKhanPTI جنہوں نے 76 سالا اس بوسیدہ گلے سڑے نظام کو اپنی انگلیوں میں نچا رکھا ہے۔ انشاء اللہ بہت جلد اللہ تعالیٰ کی مدد سے خان اس سسٹم کو مکمل طور پر بدل دینگے آمین
۱-حضرت موسیٰ علیہ سلام ۔۔فرعون
حضرت یوسف علیہ سلام ۔۔زلیخا
عمران خان ۔۔عاصم منیر
میرا سوال: عاصم منیر کا کردار فرعون جیسا ہے کہ زلیخا جیسا؟
فرعون میں دوغلاپن نہیں تھا وہ واضح دشمن تھا جب اسے اپنا اقتدار خطرے میں لگا تو اسنے حضرت موسیٰ علیہ سلام کو راستے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا