پی ٹی آئی کا بینک اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا گیا۔ تو آپ بھی ان کو بلاک کر دیں۔ ان کا بائیکاٹ کریں۔ ان کی بنائی ہوئی کوئی چیز مت خریدیں۔ شہباز گل
#pakistan@SHABAZGIL
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اتنا ڈرا ہوا ڈکٹیٹر نہیں دیکھا، جس نے عمران خان کو سرنگوں کرنے کی خواہش میں پہلے اس کی بیوی، اب اس کی بزرگ بہنوں تک کو جیلوں میں ڈال دیا ہے، مگر اس کی انا کی تسکین نہیں ہو رہی -
اوپر سے اس بزدل شخص نے ملک چوروں کے جتھے کے حوالے کر کے تباہ کروا دیا ہے
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
ہم آ رہے ہیں تم بابر نکالو غوری نکالو ایٹم بم مارو ہم آ رہے ہیں تم کنٹینر کھڑے کرو جبری گرفتاریاں فائرنگ کرو ہم پھر بھی آ رہے ہیں۔
@SadamktPTI#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
آپ عاصم منیر کی حکومت کا نہتی عوام کے پُرامن احتجاج کی کال سے خوف چیک کریں کہ عوام کو کنٹرول کرنے کے لیے “نیٹ لانچر” پر بھی اتنا پیسہ برباد کر دیا۔
جو عوام لوہے کے کنٹینرز ہوا میں اڑا دیتی ہے، اُس کے سامنے اس نیٹ لانچر کی کیا اوقات؟😂
آپ نے ہر گز بھی پلاسٹک کا جال کاٹنے کے لیے کوئی کینچی ساتھ نہیں لیکر آنی 😝
پختون خواہ حکومت اور IG آمنے سامنے
پختون خواہ حکومت نے پولیس ایکٹ ترامہم منظور کی تو دوسری جانب IG نے ممبران صوبائی اسمبلی سے پولیس سکیورٹی واپس لے لی،، اسپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی نے آئی جی پختون خواہ کو سکیورٹی واپس کرنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا
سڑکیں بند کر کے جو کام پی ٹی آئی نے کرنا تھا حکومت نے خود کر کے مارچ اور دھرنا کامیاب کر دیا ہے ۔ Pti کو چاہیے 27 ستمبر والا دھرنا موخر کر کے اکتوبر میں لے جاہیں اور ان کو تھکا تھکا کر ماریں آخرکار
تھک ہار کر انھوں نے سرنڈر کر دینا ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ کہتی ہے کہ لانگ مارچ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہورہی ہے توکیا اب ہائیکورٹ کو تین ہزار کنٹینرز اور موٹروے کی بندش نظر نہیں ارہی ؟ اب سسٹم ایسے نہیں چل سکتا یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے انے سے اربوں کا نقصان ہوگا تو کھربوں کا نقصان تو یہ حکومت پہلے ہی کرچکی ہے
کل راولاکوٹ میں جان کی بازی ہارنے والے نوجوان کے حوالے سے مبینہ معلومات ملی ہیں کہ وہ بائیکیا (موٹرسائیکل پر سواری لانا لیجانا) کا کام روزگار کیلئے کرتا تھا اور اُس کا کسی"دہشتگردی"یا کسی جرم سے کبھی کوئی تعلق یا ریکارڈ نہ رہا (گرفتار شُدہ لڑکے کے حوالے سے اطلاع نہیں). میں حکمرانوں کو بس یہی کہوں گا کہ کمزور اور غریب کی بددعا نہ لیں. حقائق سامنے لا کر ہر ممکن انصاف فراہم کیا جائے.