اردشد شریف شہید کی برسی ،وہی ارشد شریف جو کہا کرتے تھے کہ بادشاہ ننگا ہو چکا ہے اور سبکو نظر آ رہا ہے ،اسی ارشد شریف نے سچ کی خاطر اپنی جان قربان کر دی مگر اپنے ضمیر کا سودا نہیں کیا۔
عمران خان کے نام پر فارم 47 حکمرانوں کی بوکھلاہٹ،
تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک صوبے کے وزیراعلیٰ کی دوسرے صوبے کی پولیس کے ہاتھوں ��رفتاری
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
وہ صوبے جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں، آج ایک مینڈیٹ چور جعلی وزیرِ اعلیٰ انہیں دہشت گردی کا سرچشمہ ق��ار دے رہی ہے۔ یہ نفرت اور صوبائیت کی سیاست اور ملک دشمن پروپیگنڈا ہے۔
ہر پاکستانی اس نفرت انگیز سوچ کو مسترد کرتا ہے!
میں آج پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ اسلئے موجود ہوں کہ مین اپنے آنے والے نسل کو بتا سکوں کہ جب پاکستان کو بنایا جارہا تھا تو میں بھی اس جدوجہد کا حصہ رہا تھا !!
اداکار فیروز خان
نیٹ کھلنے پر یہ مناظر دیکھ کر بھی اگر ہم اپنی زندگی میں مشغول ہو گئے اس ظلم کے خلاف نا بول سکے وہی گندگی سیاست کے رواس شروع ہو گئے تو ہمیں ذندہ رہنے کا کوئی حق نہیں
اب گلہ نہیں جوابدہی ہوگی۔
جنہوں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، غیرقانونی احکامات دیے، ان پر عمل درآمد کیا، شہریوں کے حقوق پامال کیے یا ظلم پر خاموش تماشائی بنے ہر ذمہ دار کو جواب دینا ہوگا۔
عہدہ کوئی بھی ہو، وردی ہو یا اختیار قانون سے بالاتر کوئی نہیں۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا