ہم سب پاکستانیوں کی
(مشترکہ کمزوری، سوچ، ذہنیت)
فاتح العقل یا ناقص العقل جو بھی ہو،
خاندان میں موجود کسی بے غیرت شخص جو پیسے والا یا کسی عہدے والا ہو،
ہم انکے یا وہ فلاں ہمارے رشتدار ہوتے ہیں۔
#AssociativeـPride#BaskingـinـReflectedـGlory
کل تک ننھی گلالی دوسرے بچوں کے ساتھ ہنستی، کھیلتی اور خوشیوں میں مشغول تھی، مگر آج بیماری نے اس کے قدم اس طرح روک دیے ہیں کہ وہ وہیل چیئر تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔
باجوڑ تحصیل سلارزی تڑلہ سے تعلق رکھنی والی گلالی کہتی ہے: "پہلے میں بچوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی، آج بھی دل چاہتا ہے کہ ان کے ساتھ کھیلوں، مگر اب میں کھیل نہیں سکتی۔" 💔
یہ الفاظ سن کر دل بھر آتا ہے۔ ایک معصوم بچی جس کے قدم کھیل کے میدان میں ہونے چاہئیں، آج وہیل چیئر پر بیٹھی اپنی دوبارہ چلنے کی امید لیے بیٹھی ہے۔
میں نے اپنی طرف سے گلالی کو ایک وہیل چیئر اور کچھ نقد رقم فراہم کی ہے، مگر اس ننھی بیٹی کو ابھی ہم سب کی مدد کی ضرورت ہے۔
ایزے پیسہ اکاؤنٹ 03459083232
آپ سب سے دردِ دل کے ساتھ اپیل ہے کہ گلالی کو اپنی بیٹی سمجھ کر اس کے علاج میں مالی تعاون کریں، تاکہ وہ دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکے، چل سکے اور اپنے ہم عمر بچوں کے ساتھ کھیل سکے۔
آئیے، اس ننھی کلی کی زندگی میں دوبارہ خوشیوں کے رنگ بھرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔ شاید ہماری معمولی سی مدد اس کے لیے دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑے ہونے کی سب سے بڑی امید بن جائے۔
@Rajkumari_KK@LYousufzai2022@Eagle112299@Nadeyah_N
Bahadur Khan, a vegetable vendor from KP, waited five years to welcome children. His newborn twins were among the 14 infants killed in the PIMS hospital fire. No words can soften the depth of grief these families are carrying today. Our story (Gift article). https://t.co/pcFpqE8JYx
🚨 A flash flood hit the Bhotekoshi River area in Gosainkunda, Rasuwa, Nepal 🇳🇵 today, destroying markets, homes, and hydropower infrastructure in Timure and Syabrubesi.
At least 8 people have been confirmed dead, and heavy casualties are feared as dozens of people—including local police personnel and customs officials—remain missing.
The raging waters have damaged six major hydropower and transmission facilities, wiping out roughly 12% of Nepal's national power capacity.
Prayers for everyone affected 🙏
جب ہم کسی کے ساتھ مسلسل اچھا رویہ رکھتے ہیں تو ایک وقت کے بعد اسے لگنے لگتا ہے کہ شاید وہ اس اچھے سلوک کا حقدار ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہمارا اچھا رویہ اس کی وجہ سے نہیں، بلکہ ہماری اپنی تربیت، اصولوں اور اچھے اخلاق کی وجہ سے ہوتا ہے۔💜
عینی شاہد کا بیان
ریسکیو ٹیمز بہت دیر سے پہنچی ہیں، PIMS میں آگ لگنے سے 2 گھنٹے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیمیں پہنچی ہیں تب تک بچے جھلس چکے تھے
#پمزکہانی#PIMS#پمزاسپتال#پمزواقعہ
انسان کس کس شعبے کے لوگوں کی جان کو روئے ؟
ڈیڑھ گھنٹے سے غریب مرنے والے کی میت پڑی ہوئی ہے لیکن امام مسجد کہتا میرے پاس ٹائم نہیں جنازہ نہیں پڑھا سکتا میں نے نکاح پڑھانے جانا ہے 💔😑👇
I am shocked and deeply disturbed by the tragic fire at PIMS that claimed the lives of 14 innocent infants.
This is not a mere administrative lapse. It is criminal neglect. I demand that the Prime Minister ensure criminal proceedings are initiated against all those responsible. Transfer or suspension alone is not enough; accountability must be real and exemplary.
Mustafa Kamal owes the nation an explanation for his failure as Health Minister of the smallest administrative unit in Pakistan. Had he focused on his core responsibilities of managing the handful of federal hospitals under his charge instead of championing the creation of new provinces, this catastrophe might have been avoided.
@SuspendedBilaMX پرائیوٹ میں لاکھوں دو، وہاں بھی اس بدتر سلوک ہوتا ہے انتظامیہ مالکان کی طرف سے، گالیاں بھی سننے کو ملتی ہے، آج یہ ہوا کل کچھ اور کچھ نہیں بدلے گا ۔ کس کس چیز کو کیمرے رکارڈ میں رکھیں گے؟ انسانیت نہیں کسی میں