@azammaalik Yar ye riyasat riyasat to band kro riyasat Ka to tum logon .... Ik krdi Hain. Kiya riyasat bs aik police ya military institutions Ka name kbi riyasat ki definition b prhi hai.
@gabeeno I am not supporter of any province if the people of the very same province are not ready. But who stop them to delicate power to the local bodies? They realised that there should be local bodies when they are being pressurised for new provinces. So sad for the current leaders.
@mazdaki پہلی دفعہ اتنی زبردست بتائیں سنی ہیں۔ اور جب آپ نے تعریف کی توپھر تو اختلاف کرنے کا کوئی بہانہ نہیں۔ کچھ زبان شائستہ اور کچھ میرے خوبصورت پشاور کی باتیں اور اہمیت۔
@ShahidAslam87 جناب اندازہ اس بات سے لگائیں کہ کتنا فخریہ انداز سے ایک سرکاری ملازم سے ملنے پر سینہ تان کے ٹویٹر پر بول رہیں ہیں۔ بس تھوڑا اور انتظار کریں وہ باتیں بتائیں گے کہ سب کے خوش اڑ جائیں گے۔
@S_SajidOfficial محترم آپ کو ہم سے زیادہ پتہ ہے کہ اسطرح کی باتیں ہوا میں نہی کی جاتی کچ�� نہ کچھ پیچھے چل رہا ہوتا ہے۔ بس وہ ہو جو عوام کے لئے اچھا ہو لیکن ایسا لگ نہی رہا ہے۔
@Sherazi_Silmian@ANPMarkaz@muhemran بات میں کوئی دلیل نہیں کوئی منطق نہیں۔ یہ کہنا کوئی ہے کوئی جائے گا تو پھر اسکا مطلب تو ی��ی کوئی تو مسئلہ ہے کہ اتنے نظریاتی لوگ چھوڑ کر جار رہیں ہیں۔ مطلب آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ افراسیاب صاحب جیسے لوگ چھوڑ کر چلے جائیں آپ بس کہہ دیں کوئی جائے گا کوئی آئےگا۔