On #WorldPolioDay, let us renew our commitment to a polio free Pakistan. My mother, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, launched Pakistan’s first nationwide polio campaign in 1994 and administered drops to her own children to break the misconception and fears around the vaccine and its safety.
I urge all parents to open their doors to polio teams and ensure their children receive polio drops during every campaign. Let us support our vaccinators, protect frontline workers and work together until every child is safe from polio.
#Polio #PolioFreePakistan
I met with the family of the late Hina Javed in Parliament today. The circumstances surrounding her death remain under investigation, and her family continues to seek justice. I have assured them of my full support in their pursuit of justice for Hina.
The family is demanding a judicial commission to ensure a thorough and scrupulous investigation into the case. I hope their demand is given due consideration and that all aspects of the case are investigated fairly and transparently.
#JusticeForHinaJaved
خانیوال: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی مرحوم مخدوم پیر عارف زمان قریشی کے انتقال پر خانوادہ غوث پور قریشیہ سے تعزیت کیلئے عارف آباد آمد
خانیوال: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مرحوم مخدوم پیر عارف زمان قریشی کے انتقال پر شیخ صدر الدین عارف سہروردی ملتانی کی درگاہ کے سجادہ نشین مخدوم پیر حیدر زمان قریشی سے اظہار افسوس کیا
خانیوال: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر شاہ نے بھی سوگوار خاندان اور عقیدت مندوں سے تعزیت کی
خانیوال: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شیخ بہاؤالدین زکریا ملتانی کے بڑے صاحبزادے شیخ صدر الدین عارف سہروردی ملتانی کی درگاہ کے مخدوم مرحوم پیر عارف زمان قریشی کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی
خانیوال: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی حضرت شاہ رکن عالم کے والد شیخ صدر الدین عارف سہروردی ملتانی کی درگاہ کے مخدوم مرحوم عارف زمان قریشی کے لواحقین اور عقیدت مندوں کے لئے صبر جمیل کی دعا
خانیوال: بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شبر زمان قریشی، پیر اقبال حسین قریشی، محمد حسین بنگش، ملک خادم حسین بنگش سمیت غوث پور قریشیاں، میاں چنوں اور خانیوال کی دیگر نمایاں شخصیات سے رنج و غم کا اظہار کیا
خانیوال: بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مخدوم مرحوم پیر عارف زمان قریشی کے انتقال پر محسن عباس قریشی، طیب طلال قریشی، محمد حسین قریشی، اسداللہ قریشی، پیر ارشاد حسین قریشی، حسین حیدر قریشی ودیگر سے بھی تعزیت کی
خانیوال: بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے حیدر امام قریشی، پیر لیاقت حسین قریشی، پیر برکت جاوید قریشی، ڈاکٹر نذیر ہراج، عبداللہ شاہ قریشی، پیر اللہ داد شاہ قریشی، پیر عون محمد قریشی ودیگر سے بھی افسوس کا اظہار کیا
خانیوال: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی جنوبی پنجاب کے رہنما خواجہ رضوان عالم، عبدالقادر شاہین، رانا خالد محمود، چوہدری شاہد بشیر نے بھی سوگواران سے تعزیت کی
خانیوال: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی رہنما آصف خان دستی، راؤ ساجد علی خان، رانا عبدالرحمان، چوہدری ارشد آرائیں، چوہدری اقبال آرائیں، میر واثق ترمذی، سید کرار حیدر شاہ، اکرم خان نیازی ویگر نے بھی خانوادہ غوث پور قریشیہ سے تعزیت کی
پشاور کی دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے سے معصوم بچوں اور اساتذہ کے جاں بحق ہونے پر دل شدید افسردہ ہے، یہ سوچ کر ہی دل کانپ اٹھتا ہے کہ جن والدین نے آج صبح اپنے بچوں کو پیار سے اسکول رخصت کیا تھا، ان کی واپسی کے بجائے انہوں نے ان کی موت کی خبر سنی، ان گھروں میں چھا جانے والے سناٹے اور والدین کے دکھ کو کوئی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، سوگوار خاندانوں کے غم میں شریک ہوں اور لواحقین کے صبرِ جمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔
Heartbroken by the tragic loss of young lives in the school roof collapse in Khyber Pakhtunkhwa. My deepest condolences to the families who have lost their loved ones, and prayers for the swift recovery of those injured.
No parent should have to send their child to school fearing for their safety. Our schools must be places of learning and protection, not tragedy. Those responsible for ensuring the safety of our children must be held accountable.
مجھے یہ دیکھ کر حیرانگی ہوئی کہ پیپلزپارٹی لاہور کے کارکنان اتنے متحرک ہو چکے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی جزل سیکریٹری ہمایوں خان کا پیپلزپارٹی لاہور کے دفتر میں بلدیاتی امیدواروں سے خطاب۔ نامزد انفرمیشن سیکریٹری پیپلزپارٹی لاہور مجید غوری نے محترم ہمایوں خان صاحب کا شاندار استقبال کیا۔استقبال کے دواران وزیراعظم @BBhuttoZardari کے نعرے مسلسل بُلند ہوتے رہے
کشمیر کے انتخابات کے پہلے مرحلے کی کریڈیبلٹی کا فیصلہ پہلے مرحلے میں انصاف سے ہوگا۔
الیکشن کمیشن دو اگست سے پہلے دھاندلی سے متعلق تمام شکایات کی کھلی عدالت میں سماعت کرے۔
الیکشن کمیشن پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج، بیلٹس اور انتخابی ریکارڈ عوام کے سامنے رکھے۔
الیکشن کمیشن کی ذمہ داری کسی ایک سیاسی جماعت کو جتوانا نہیں ہے بلکہ کشمیر کے عوام کے ووٹ کا تحفظ کرنا ہے۔
ہمیں کسی کا احسان نہیں بلکہ ہمیں ہمارا حق چاہئیے۔
ہمیں صرف صاف و شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات چاہئیں۔