ایف بی آر کی جانب سے مالی سال 22-2021 کی پہلی سہ ماہی کےدوران 1,211 ارب کےطے شدہ ہدف کی بجائے کامیابی سے 1,395 ارب روپے جمع کرنے پر میں قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران ہونے والی آمدن میں یہ 38 % نمو کی علامت ہے۔
ہم پاکستانی تلخ حقیقت جان لیں ہمالیہ سے اونچی پاک چین دوستی اپنی جگہ چینی نظریہ ہے دوستی اپنی جگہ کاروبار اپنی جگہ یہی وجہ کہ CPEC معشیت کے لئے جب گیم چینجر بنتا تو بنتا اس سے پہلے CPEC بجلی منصوبے ہماری قومی خزانے کے گلے کے طوق بن گئے ہیں یہ وڈیو ملاحظہ فرمائیں فیصلہ کریں
پاکستان کی عالمی سمت ہچکولے کھا رہی ہے امریکہ مغربی اتحاد تو ہم سے ناراض ہے چین کی بھی ہماری لئے گرمجوشی مدھم پڑ گئی ہے CPEC جمود کا شکار ہے نیوزی لینڈ انگلینڈ کرکٹ ٹیم دورہ منسوخی پاک مغرب خلیج عدم اعتماد کا عکاس ہے پاک امریکہ مسائل اور سی پیک مسائل کا مزکراتی حل ڈھونڈنا ہوگا
#imrankhanPTI ہم جانتے ہیں کہ اس وقت ملک میں بہت مہنگائی ہے۔ لیکن پاکستانی قوم کو صبر کرنا ہوگا۔ پاکستان مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔ آنے والے دنوں میں سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ
#imrankhanPTI We know that there is a lot of inflation in the country at the moment. But the Pakistani nation has to be patient. Pakistan is going through a difficult time. Inshallah everything will be fine in the days to come