جو قوم اپنی زبان چھوڑ دیتی ہیں وہ اپنی شناخت اور عزت وقار کھو دیتی ہیں
مولاناابوالکلام آزاد کو انگریز وائسرائے نےکہا
جب آپکو انگریزی آتی ہیں تو ترجمان بٹھانےکا کیا فائدہ؟
مولانا آزاد نےکہا آپ پانچ ہزار میل دور آکر اپنی زبان نہیں چھوڑ سکتےتو میں اپنےگھر میں اپنی زبان کیسےچھوڑ دوں
ٹی ایل پی والوں کو آج انڈیا کا ایجنٹ کہا گیا
فیض آباد دھرنے میں گاجر حلوے، کشمیری چائے، گرم چادریں پیش کی گئیں
عوام انڈین ایجنٹی اور غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والوں کو پہچان لی یہی کام بنگلہ دیش کے تقسیم سے پہلے شروع ہو چکا تھا
یہ ملک دشمنی کے مترادف ہ�� خیر خواہی نہیں
@AfridiM1956 محترم بھائی صاحب
آج ہم ہسپتال، ایئرپورٹ، ہوٹل، سینما، بنک، لاری اڈہ، حتیٰ کہ عوامی بیت الخلاء اور کئی دوسرے دنیاوی مقامات پر طویل انتظار مرکر بھی کرنے کے عادی ہیں لیکن
مسجد میں بیٹھنا نماز کا انتظار کرنا آج کے کچھ مسلمانوں کو موت لگتی ہے