رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔
(جامع ترمذی،۲۱۴)
خبر کے مطابق پیٹرول 13 روپے اور ڈیزل 14 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ منظوری وزیراعظم دیں گے.
کئی ہفتوں سے جنگ بندی تھی عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں مسلسل گر گئی تھیں مگر پاکستان میں سستا تیل پہنچنے میں 'کئی سال' لگنے تھے کیونکہ سنگاپور کا پلیٹس انڈیکس اتنا ہی سست تھا جتنی پاکستان کی معیشت ۔۔۔۔ لیکن اب صرف دو تین دن سے امریکہ ایران حملے ہوئے ہیں اور مہنگا تیل فٹافٹ پاکستان پہنچ گیا ہے اور سنگاپور کے پلیٹس انڈیکس کو بھی دوڑیں لگ گئیں ہیں ۔۔۔۔
سیدنا ابو سعید خدریؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ہمیں عصر کے بعد غروب آفتاب کے قریب تک خطبہ ارشاد فرمایا، اور جب سورج غروب ہونے کے قریب پہنچا تو فرمایا:
گزری ہوئی مدتِ دنیا اور باقی مدت دنیا کی مثال ایسے ہی ہے جیسے گزرے ہوئے دن کے مقابلہ میں دن کاباقی حصہ۔
(مسند احمد، ۱۱۰۸۶)
@Ufone
گزشتہ کل نیٹ کا ہفتے والا پیکج لگایا ہے
نہیں چل رہا میں کیا کروں ؟
میرا وقت اور کام ضائع ہورہاہے
میں ہفتہ پورا ہونے پر ان شاءاللہ سکرین شارٹ شیئر کرونگا کہ کتنا ڈیٹا باقی بچ گیا ہے اور میری ضرورت کے باوجود میرے کام نہ آسکا
میں اپنی خرچ شدہ رقم @Ufone کو معاف نہیں کروںگا
یعلی بن مرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
“حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ، جو شخص حسین سے محبت کرتا ہے تو اللہ اس سے محبت کرے اور حسین میری اولاد سے ہیں ۔‘‘
(رضی اللہ عنہ)
(مشکوۃ ،۶۱۶۹)