Thank you Kohat. Despite overnight arrangements being swept away by an early afternoon thunderstorm, the massive turnout, esp of women & the crowds lining road to jalsagah, reaffirmed our nation has risen against US regime change conspiracy & Imported Govt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے آئندہ دو ہفتوں کے عوامی جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ آج 7 مئی کو اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب ، 8مئی کوایبٹ آباد ،10مئی کوجہلم میں تاریخی جلسے منعقد ہونگے۔ عوام اور کارکنان کا امپورٹڈ حکومت کے خلاف جوش و خروش دیدنی ہے۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور