انا للہ وانا الیہ راجعون
ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے وفا پرست سابق انچارج اسد کاظمی بھائی ریاست کی ظلم زیادتیوں کے باوجود آخری دم تک قائد تحریک @AltafHussain_90 بھائی کے وافادر رہے اللّٰہ تبعارک و تعالی ان کی مغفرت فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ
اور تمام لواحقین کو صبر اے جمیل عطا فرماۓ -آمین ثمہ آمین @OfficialMqm
قائدتحریک الطاف حسین نے بھی ذمہ داران وکارکنان اوران کے اہل خانہ کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے دعائیں کیں۔
قائدتحریک الطاف حسین کی رمضان المبارک میں شاندار افطار پارٹیوں کے انعقاد پرایم کیوایم برطانیہ کوزبردست خراج تحسین
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان اور کارکنان کی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں بانی وقائد جناب الطاف حسین سےملاقات ، قائد کو عیدالفطر کی مبارکبادپیش کی
اس کرب کو وہی سمجھ سکتا ہےجس کاکوئی اپنا لاپتہ کردیا گیاہو، میرے بڑے بھائی منیر علی کو بھی جولائی 2017 میں گرفتارکرکےایک سال سےزائد عرصہ تک لاپتہ رکھا گیا۔قید میں ان پرکیاگزری وہ اس کامجھ سےزکربھی نہ کرسکے اور رہائی کےکچھ عرصہ بعد اس دنیا سےچلے گئے۔اہل خانہ کا کرب ناقابل بیان ہے
*ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان اور کارکنان کی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں بانی وقائد جناب الطاف حسین سےملاقات ، قائد کو عیدالفطر کی مبارکبادپیش کی*
*قائدتحریک الطاف حسین نے بھی ذمہ داران وکارکنان اوران کے اہل خانہ کو عیدالفطر کی مبارکباد
*
شجاعت اوروفاکےدو استعارے:
اسد کاظمی
قائدِمحترم @AltafHussain_90کےوفاپرست
اسدبھائی آج ہم میں نہیں
اناللّٰہ واناالیہ راجعون
وہ جن ذمہ داریوں پررہے،چاہتےتوبہت کچھ بناسکتےتھے
مگراُس خاک نشین نےقائدکی طرح
زمانےکواپنی ٹھوکرمیں رکھا
اےاللّہ!
اسدبھائی/تحریک کےشہداءکےدرجات کوبلندفرما۔آمین
@Ghufran1977 I think u r asking abt the cake bcuz that one I didn't bake... Rest of the food I cooked...
Well.... He is a very special person for me & I can't disclose his name 🤭
@Ghufran1977 Oh btw this @HamidMirPAK is also extremely coward & the one who worships rising sun. If these briefings were given yrs back than y didn't he speak up & played his role to stop this KASHMIR KA SODA? He never speak up against the cruelty & brutality of #MohajirGenocide . Y?
*عیدی*
*بانی وقائدتحریک
@OfficialMqm
جناب
@AltafHussain_90
بھائی کی جانب سے ملیر اور شاہ فیصل سیکٹر کے وفا پرست کارکنوں میں عیدی تقسیم کی گئی*
👇🏾👇🏾👇🏾👇🏾