Their different fates notwithstanding, PTI & BJP have arisen from the same class basis.
Conservative middle class supporters, religious revivalism, new media, hugely popular with the anti-progressive coalition that developed after the socialist wave of the 1970s.
Thoughts?
عمران خان اور فوج دونوں یو ٹرن کے ماسٹر ہیں۔
نیب فائلیں محض ہلکے ہتھیاروں کا استعمال ہے۔ اول تو موجودہ سیاستدانوں کے لیے سڑکوں پر مرا ہوا کتا بھی نہیں نکلے گا لیکن اگر سیاسی خلا پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تو عمران خان والا نیوکلیئر آپشن بے دریغ استعمال ہوگا۔
Pakistan’s connection to Arsenal's Premier League triumph
Arsenal lifts the Premier League title, and there's a British-Pakistani, Dr Zafar Iqbal, the club's Head of Sports Medicine, as part of Arsenal's historic success.
Born in Gojra with family roots in Sahiwal, Dr Zafar joined Arsenal in 2024 after previously working with Liverpool and Crystal Palace. He is also a trusted name among Pakistani cricketers, with several national players consulting him for fitness and injury-related issues over the years.
A proud Pakistani link to the top of English football. Our own, a Pakistani winner of the Premier League.
@FarhanGMallick@durre_nayab_ It’s a bit rich hearing this from someone who helped normalize sensationalism and the whole breaking news culture with anchors shouting “Yeh khabar sab se pehle Samaa News par.” What exactly did you do to uphold proper journalism when you were in a position of authority at Samaa?
عمران خان کو کم از کم اس بات پر ضرور داد دی جانا چاہیے کہ اس نے پورے ملک کا سارا گند اپنے پرچم تلے جمع کیا ہے۔ اس غلیظ مخلوق کو سیاسی اختلاف اور غلاظت کے درمیان فرق ہی معلوم نہیں۔
شرم ناک!
@Advjalila @MrZainRaza @SaddiaMazhar@maryamnawazkhan@HamidMirPAK What’s worse is that despite all that hate mongering against minorities, she still presents herself as the sole savior of democracy in the media. Progressives aren’t doing enough to dig up that video or publicly expose and shame people like her for endangering minorities.
ایک مہندر سنگھ رندھاوا تھے جو انگریزوں سے آزادی کے بعد دلی کے پہلے #DC تھے جن پر کتابیں لکھی گئیں، شمالی ہندوستان میں گرین #Revolution کی بنیاد بھی ایم ایس رندھاوا نے رکھی تھی اور ایک رندھاوا صاحب اسلام آباد کے نصیب میں تھے جو شہر کی قدرتی خوبصورتی اور جنگلات کا دشمن بنا ہوا ہے۔
اس میں رونے والی ہرگز کوئی بات نہیں۔ اگر عوام نے تعلیم، صحت، صفائی، ترقی یا امن کے بجائے عمران خان کی رہائی کے لیے ووٹ دیا ہے، تو یہ عوامی رائے ہے۔ ہم اس سے اختلاف تو کر سکتے ہیں، مگر کرنا اس کا احترام ہی ہو گا۔
خیبر پختونخوا سمیت پاکستان بھر میں تحریک انصاف کے کسی کارکن سے میں نے کم از کم تعلیم، صحت، ترقی، انفراسٹرکچر، پالیسی، اصلاحات، امن یا روزگار پر کبھی کوئی بات نہیں سنی۔ ان میں سے زیادہ تر کے پاس ایک ہی جملہ ہوتا ہے کہ عمران خان کو قید میں رکھ کر بڑا ظلم کیا جا رہا ہے اور عمران خان کے علاوہ (بہ شمول ان کی پارٹی رہنما) پاکستان کا ہر شخص غدار، ملک دشمن اور کرپٹ ہے۔
اگر قوم کی اکثریت کا یہ موقف ہے تو اس موقف کا احترام کیا جانا چاہیے۔ کیوں کہ بلآخر ملک قوم ہی کا ہے۔