اور اچانک کوئی آئے گا اور تمہارے ساتھ رقص کرے گا حالانکہ اسے رقص کرنا پسند نہیں ہوگا لیکن وہ یہ صرف تمہارے لیے کرے گا کیونکہ تمہاری خوشی ہی اس کی کل میراث ہوگی۔❤️
Driven to desperation by unemployment, hunger and poverty,a helpless young man arrived at the Noriabad Press Club with his elderly mother, seeking a job
A mother pleading for her son’s livelihood has exposed the bitter reality behind Noriabad’s claims of development to the world
جمشید دستی نے اسمبلی ہال میں سجدہ کر کے خود کو اپنے پارٹی قائد کے قدموں میں جھکا دیا— پھر کانوں کو ہاتھ لگا کر مذہبی ٹچ بھی دیا، جسے کئی لوگوں نے "سیاسی سجدہ " اور "مذہبی ٹچ" کا امتزاج کہا ۔