مصر کے دارالحکومت کی گرینڈ مسجد میں ایک نابینا عطیہ اللہ الیکٹرانک مصحف کے ذریعے قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے نماز کی امامت کر رہے ہیں۔ مصر کے دوسرے قاریوں کی طرح ان کی آواز بھی بہت خوبصورت ہے۔
قاضی عیسیٰ فائز نے آج عدالت ایک بار پھر صحافیوں کو غیراخلاقی لقب دیا۔ قاضی صاحب کے صحافیوں کو دیے گئے القابات سے متعلق سپریم کورٹ کے رپورٹر وسیم ملک اور مریم نواز نے اپنے پروگرام میں دلچسپ ویڈیو چلا دی۔ آپ بھی انجوائے کریں۔
What a brilliant LIVE address to the Nation by CM KP @AliAminKhanPTI. He said “#MaafiNishta” responding to Punjab Govt demand for apology and said that “they all” should apologize to the people of Pakistan for injustice to Imran Khan and the fascism!
#معافی_آپ_مانگیں
بنگلادیش میں شاید کیا ہو لیکن عمران خان کے ساتھ امریکہ نے کیا,,,خان نے سائفر کا راز فاش کیا تو خان کو غداری کے مقدمے میں جیل کردی,,خان پھر بھی الیکشن جیت گیا لیکن ملٹری نے رزلٹس بدل دئیے اور امریکہ نے کہا شاباش,,,جیفری سیکس تازہ انٹرویو