** دوست محمد کھوسہ کی شمولیت سے جنوبی پنجاب میں پارٹی مزید مضبوط ہوگی: آصف علی زرداری
** جنوبی پنجاب کی عوام کی امنگوں کے مطابق نیا صوبہ بن کر رہے گا:آصف علی زرداری
** قمر الزمان کائرہ، فیصل صالح حیات، قیوم سومرو ، ایم پی اے ذوالفقار شاہ، ایوب کھوسہ اور دیگر رہنما بھی موجود تھے
*پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری کی زیرصدارت سینیئر رہنماوَں اور اراکین اسمبلی کا اجلاس جاری
*اجلاس میں خورشید شاہ، قائم علی شاہ، قمر الزمان کائرہ، نثارکھڑواور دیگررہنماموجود
*مرادعلی شاہ، علی مدد جتک، ہمایوں خان، چودھری لطیف اوردیگر رہنمابھی شریک ہیں
آج بھی کنٹینر کی تقریر،وہی سب مل کر میری تعریف کریںوہی جھوٹے وعدے،وہی تضاد بیانی کہ”احتساب سےتعلق نہیں، اگلی سانس میں”کسی کو نہیں چھوڑوںگاسب کو جیل میں ڈالوںگاان سے بہتر وہ مشیر ہیں کہ ایک نے قبول کیا کہ FIA افسران سے ملاقات کرتا ہوں،دوسرے نے قبول کیا”NAB کے دفتر میں فائل پڑھیں
میں نےایک مختلف زندگی گزاری ہے میں نے اپنےہاتھوں سے اپنے پچاس سالہ باپ کی اور دوجواں سال بھائیوں کی تدفین کی
میں نے اپنے بچوں کو ایک اکیلی ماں کے طور پر پالا۔ جب میرے شوہر کو آٹھ سال بغیر جرم کے قید کرکے رکھا گیا تاکہ مجھے سیاسی طور پر بلیک میل کیا جا سکے“ #SMBB#salamBenazir
A new university in the capital replacing PMHouse is senseless. #ICT has about 20 public sector universities& 100 colleges- all of them require more resources. A/c to my information PTI warlords have slashed all proposed projects of existing universities in the 2018/19 budget.
Another group of workers started padestrian march from Kandhkot to GarhiKhudaBuxBhutto to pay tribute to Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto on her 11th Martyrdom Anniversary and I was honored to be part of it at Kandhkot
@BakhtawarBZ@AseefaBZ@BBhuttoZardari
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی @SaeedGhani1 نے کراٸم رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے انتخابات میں شاہد انجم کو صدر۔ سمیر قریشی کو ناٸب صدر۔ رجب علی کو ٹریژر۔ طلحہ عبیدی کو سیکرٹری۔ ندیم احمد کو جواٸنٹ سکرٹری اور خرم گلزار کو انفارمیشن سیکرٹری منتخب ہونےپر مبارکباد پیش کی ہے۔
دس روپے کا صدر کے بعد آٹھ روپے کا وزیراعظم، پانچ روپے کا بزدار، تین روپے کا فواد چودھری، اور دو روپے کا فیاض الحسن چوہان دیکھنے کا بھی ٹکٹ رکھ دو۔ بلکہ میری مانو تو بیس روپے کا منی سیِو پیکیج بھی رکھ دو جس میں عوام ان سب حیوانوں کو ایک ساتھ دیکھ لے۔ اچھی آمدن ہوگی۔
@ArifAlvi
Horrifying images of Naya Pakistan. What conditions & circumstance led to this?! #NAB needs to be held accountable & an investigation should be held on treatment & death of this professor whilst in their custody.
ڈرتے تھے بندوقوں والے ایک نھتی لڑکی سے ڈرتے ہیں اُن کے حواری اب اُس کے نام سے
اسکی سوچ سے - اسکے نظریہ سے
اسکے ذکر سے - اسکی فکر سے
اسکی وراثت سے - اسکے وارث سے
اسکے نام سے - اسکے کام سے
اسکی آن سے - اسکی شان سے
اور آج بھی ڈرتے ہیں بی بی شھید سے
اگر کوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ #PPP کو ظلم کے ذریعے زیر کر سکتا ہے اور سندھ کو بلوچستان کی طرح چلائے گا تو یہ ہو نہیں سکتا۔ ہم فیڈریشن اور مُلک کی سیاست کرتے ہیں۔ مُلک اور فیڈریشن کے ساتھ زندہ رہیں گے اور فنا ہونگے