مولانا فضل الرحمن پاکستانی سیاست کا وہ چہرہ ہے جنہوں نے ہمیشہ احترام، اعتدال کا درس دیا
جنہوں نے اختلاف شائستگی اور دلیل سے کرنے تلقین کی ہے
جنہوں امت کو ٹوڑنے کے بجائے جوڑے کا درس دیا ہے
جنہوں ہمیشہ تشدد، فرقہ واریت سے دور رہنے امن و سلامتی کا پیغام دیا ہے
#رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو