پشاور کے علاقے حیات آباد میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتا اور زخمیوں کی جلد اور مکمل شفایابی کے لئے دعاگو ہوں۔
جس انداز سے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گرد حملے بڑھ رہے ہیں وہ تشویشناک ہے۔
ہمارے سیکیورٹی اہلکاروں کو تقریباً روزانہ کی بنیاد پر ہدف بنایا جا رہا ہے اور وہ قربانیاں پیش کررہے ہیں۔
پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو کچلنے کے جنون سے نکل کر جس میں یہ آج کل مبتلا ہیں، اسے (دہشت گردی کے انسداد کو) ہماری خفیہ ایجنسیوں کی ترجیح ہونا چاہئیے!
@sialkotiview@SdqJaan ماشاءاللہ سے قربان جاؤں اپنے لیڈر کے ہمارا لیڈر ہمارے شانہ بشانہ لڑ رہا ہے ہمارے لیے تم جیسے یہودی ایجنٹ کو ہمیشہ ختم کرنے کی واسطے ✌️
@SdqJaan یعنی مرشد فیس بک ، ٹویٹر ، یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر محکمہ زراعت اور بھکاریوں کی بینڈ بجانے کے بعد اب آپ نے ٹک ٹاک پر بھی انہیں چَین سے نہیں رہنے دینا جیوے سوہنا مرشد
@SdqJaan صرف یہی نہیں مرشد کو لائیو دیکھنے کے لیے ہم پرچیزنگ کر کے رکھی ہے جس دن خان لاییو آیا دیکھنا گفٹنگ کتنے ملیں کوین کی ہو گی
by the way
ایک لاکھ پندرہ ہزار کا شیر میں نے پرچیز کیا استقبال کے لیے🤣
ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو اپ لوڈ ہوئی ہے جس کے اب تک 57.6 ملین وویوز ہیں،
یہ 57.6 ملین کتنے بنتے ہیں؟ لاکھوں میں بنتے ہیں یا کروڑوں میں؟؟🙄
اور اس اکاونٹ کے ایک ملین فالوورز بھی ہو گئے ہیں،
کیا اس سے پہلے پاکستان میں ایسی کوئی مثال موجود ہے کہ چند گھنٹوں میں ایک ویڈیو پر اتنے وویوز اور اتنے فالوورز آئے ہوں؟
ٹک ٹاک کو سمجھنے والے دوست رہنمائی فرمائیں