Barbarlığa dünya ne zaman 'Dur!' diyecek?
İşgalci İsrail'in Filistinli çocuğa karşı köpekle gerçekleştirdiği vahşet, insanlığın utancıdır.
Bu gerçekleri herkes görmeli! Sessiz kalma; beğen, yorum yap ve videoyu paylaşarak erişimi artır. Her paylaşım bir sestir! Unutma!
#IsraelWarCrimes #HumanRights
Bunlar nasıl insanlar, işgalciler, Filistinlilere ait hayvanları zehirliyorlar, hiç bir dinde yeri yoktur, bu pi... lere kim dur diyecek?
HasbinAllah Vanimel vekil
اے امتِ محمدؐ ! قیامت کے دن یہ مت پوچھنا کہ تم نے انہیں کیوں مایوس کیا... بلکہ آج ہی اپنے آپ سے پوچھو: تم نے ان کے لیے کیا کیا ہے؟
ایک دل دہلا دینے والا منظر جسے دنیا کا دیکھنا ضروری ہے۔
اس منظر کو شیئر کریں، اور اس کی آواز کو دنیا تک پہنچنے دیں۔
کیا اس پولیس والے کے اپنے گھر میں بچے نہیں ہیں؟ کیا اس کے دل میں اس معصوم بچے کے لیے ذرا بھی رحم نہیں آیا؟ 💔
پاکستانیو! اس پولیس والے کا چہرہ اچھی طرح پہچان لو، کیونکہ ظلم کرنے والے چہرے یاد رکھنا ضروری ہے۔
یہ کیسا قانون ہے جہاں باپ نہ ملے تو معصوم بچوں کو اٹھا لیا جاتا ہے؟
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
اب حسنین بھائی بھی ٹیم سمیت غائب کیا گیا ہے!
حسنین رفیق کے لیے بھی آواز اٹھائیں 🚨
آپ لوگو کے آواز اٹھانے سے فرق پڑتا ہے, اسلئے ہر مظلوم کی آواز بن جائے پلیز!!