اتنے مقدمات کے بعد اب تک خان صاحب واحد بندہ ہے جسکی طبیعت خراب نہیں ہوئی، اور تاریخ گواہ ہے جس جس پر سابق یا موجودہ حکمران یا وزیر پر مقدمے بنے انکی طبعیت ناساز ہو گئی۔
عمران خان اور شہباز شریف کے دورہ امریکہ کے اخراجات کا فرق، قوم کو واضح ہونا چاہیے کہ شہباز شریف یہاں پاکستان کی خدمت کے لیے نہیں، پاکستان کو لوٹنے کے لیے آئے ہیں۔
#ReadyForFinalCall
فرانس کا یہ صدر امت مسلمہ کی چودہ سو سالہ تاریخ میں واحد لعنتی کردار ہے جس نے حکومتی سرپرستی میں حکم دے کر پیرس کی عمارتوں اور چوراہوں پر رسول اکرم کے گستاخانہ خاکے لگوائے ۔ یہ ایک کردار نہیں پوری قوم ہے اور پاکستانی قوم کا یہ نمائیندہ اس سے بغل گیر ہو رہا ہے ۔ ڈوب مرنے کا مقام
پہلے غلط سائیڈ سے گاڑی چلاو ، اگر کوئی ٹوکے تو اسکو اپنے ایس ایس پی کے عہدے کی طرم خانی دکھا کر گاڑی کو سائیڈیں مارو اور پھر سر عام روڈ پہ فیملی کو ہراس کرو۔
یہ مبینہ طور پر ایس ایس پی صاحب ہیں جنہوں نے آئی ایٹ پل پر فیملی کے آگے گاڑی لگا کر عدالت لگائی ہوئی ہے
جب سے یہ نااہل نگینہ امپورٹڈ حکومت کا وزیر اعظم بنایا گیا ہے، اس کی اصلیت اور دماغی خلل پوری آب و تاب سے سامنے آ رہے ہیں۔ ایک کے بعد ایک شاہکار دے رہا ہے آج کل!
Crime Minister discussing appt of COAS & any other state matter with convict Nawaz Sharif & Ministers declaring they will appt COAS after consulting Nawaz Sharif are all in contravention not only of the Official Secrets Act (section 5:1) but also of their oaths of office.
کیا ڈی جی #ISPR بتائیں گے پچھلے چھ سال میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو دوست ممالک سے کونسے تحائف ملے اور قانون کے مطابق انہوں نے کتنے تحفے #Toshakhana میں رقم جمع کروا کر رکھے؟عمران خان نے الیکشن کمیشن میں اپنی رسیدیں جمع کروا دیں۔۔
https://t.co/u7rTrr7pBZ