خیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے۔ "Coper's Cafe" جیسے جدید ویلفیئر اقدامات پولیس فورس کے حوصلے بلند کرنے اور انہیں بہتر سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہیں۔ آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید اور پوری پولیس ٹیم کو اس قابلِ تحسین اقدام پر مبارکباد۔
#PoliceWelfare
ہم کسی بھی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کریں پختونخواہ میں امن و امان کے قیام کیلئے ہم نے جرگہ بلایا تھا پندرہ نکاتی ایجنڈا ہم نے پیش کیا تھا اس پندرہ نکاتی ایجنڈے پر عمل کرنے سے ہی پختونخوا میں امن قائم ہوسکتا ہے.
مون سون بارشوں اور مون سون کنٹیجنسی پلان
گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرات سے نمٹنے کے لیے 8 وادیوں میں نگرانی کا مؤثر نظام قائم کیا گیا ہے، ہیٹ ویو سے نمٹنے کے لیے 14 اضلاع میں خصوصی رسپانس میکانزم مکمل طور پر فعال ہے،سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے 503 بھاری مشینیں فیلڈ میں موجود اور 87.4 کلومیٹر شہری آبی گزرگاہوں کی صفائی مکمل کی جا چکی ہے، آبی گزرگاہوں سے 2,433 کنال پر تجاوزات ختم، پشاور میں 38 شہری سیلابی ہاٹ اسپاٹس پر خصوصی ٹیمیں تعینات ہیں، 22 مقامات پر دریاؤں کی نگرانی کے لیے جدید ٹیلی میٹری سسٹم فعال ہے، 55 شاہراہوں پر فلڈ مانیٹرنگ، متبادل راستوں کی منصوبہ بندی اور ہنگامی رسائی کا انتظام مکمل کر لیا گیا ہے،تمام شہری مراکز میں نالوں اور اسٹارم ڈرینز کی صفائی مکمل، پشاور سمیت بڑے شہروں میں ڈی واٹرنگ مشینیں پہلے سے موجود ہیں، تمام متعلقہ اداروں کے درمیان مربوط رابطہ نظام قائم کر دیا گیا ہے، عوام کی جان و مال کا تحفظ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے،عوام سیاحتی علاقوں میں پولیس اور انتظامیہ سے تعاون کریں۔
2/2
#kpinfo #shafijan #WeatherUpdate
بلوچستان کا بڑا حصہ بدامنی کی لپیٹ میں ہے، لیکن اس سنگین صورتحال پر سنجیدہ سوالات کم ہی اٹھائے جاتے ہیں۔ اگر وہاں صوبے میں پیپلز پارٹی کی حکومت اور وفاق میں مسلم لیگ (ن) برسرِاقتدار ہے، تو امن و امان کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟ قومی سلامتی جیسے اہم معاملات پر سیاست نہیں، بلکہ جوابدہی اور مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔
#Balochistan #Pakistan
جب بھی مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آتی ہے، خیبرپختونخوا کے ساتھ امتیازی سلوک کی شکایات سامنے آتی ہیں۔ 1990 میں بھی صوبے کو آٹے کی فراہمی روکنے کے الزامات لگے تھے، اور آج بھی خیبرپختونخوا کو اس کے آئینی و مالی حقوق سے محروم رکھنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ صوبے کے عوام کے ساتھ امتیازی رویہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
#Punjab #KhyberPakhtunkhwa
ریڈیو پاکستان کیس کی ساکھ متاثر ہو چکی ہے۔ 3 سال بعد فرانزک شواہد کی بنیاد پر تحقیقات کی ساکھ اور افادیت پر قانونی و تکنیکی سوالات اٹھتے ہیں، جبکہ تاحال ویڈیو کی اصل لوکیشن بھی واضح نہیں کی گئی۔ وزیراعلیٰ @SohailAfridiISF کو اس مقدمے میں نامزد کرنا بدنیتی پر مبنی اقدام ہے۔اس لیے اب تحقیقات کی شفافیت اورغیرجانبداری پر مزید سوالات اٹھیں گے۔
#RuleOfLaw #Pakistan
جس نے 26 نومبر پر معصوم عوام پر گولیاں چلائی۔ جس نے پاکستانی عوام کا مینڈیٹ چرایا ۔اور جس نے پاکستان کا منتحب وزیر اعظم کورٹ سے اغوا کیا۔ جس نے پاکستان کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا۔ اس نے ریڈیو پاکستان کو جلایا ۔
ریڈیو پاکستان کیس کی ساکھ متاثر ہو چکی ہے۔ 3 سال بعد فرانزک شواہد کی بنیاد پر تحقیقات کی ساکھ اور افادیت پر قانونی و تکنیکی سوالات اٹھتے ہیں، جبکہ تاحال ویڈیو کی اصل لوکیشن بھی واضح نہیں کی گئی۔ وزیراعلیٰ @SohailAfridiISF کو اس مقدمے میں نامزد کرنا بدنیتی پر مبنی اقدام ہے۔اس لیے اب تحقیقات کی شفافیت اورغیرجانبداری پر مزید سوالات اٹھیں گے۔
#RuleOfLaw #Pakistan
بلوچستان کا بڑا حصہ بدامنی کی لپیٹ میں ہے، لیکن اس سنگین صورتحال پر سنجیدہ سوالات کم ہی اٹھائے جاتے ہیں۔ اگر وہاں صوبے میں پیپلز پارٹی کی حکومت اور وفاق میں مسلم لیگ (ن) برسرِاقتدار ہے، تو امن و امان کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟ قومی سلامتی جیسے اہم معاملات پر سیاست نہیں، بلکہ جوابدہی اور مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔
#Balochistan #Pakistan
@ShafiJanPTI@SohailAfridiISF اگر تحقیقات پر سنجیدہ قانونی اور تکنیکی سوالات موجود ہیں تو ان کا غیرجانبدارانہ جواب دینا ضروری ہے، تاکہ انصاف پر عوام کا اعتماد برقرار رہے۔
@ShafiJanPTI@SohailAfridiISF شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات ہی انصاف کی بنیاد ہیں۔ ہر مقدمہ قانون اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر آگے بڑھنا چاہیے، نہ کہ سیاسی بنیادوں پر۔
علیمہ خانم چھا گئیں!!!🔥🔥
اڈیالہ کی طرف صرف پختونخواہ نہیں پورے پاکستان سے لوگ نکلیں گے ان کو عمران خان کے ساتھ غیر انسانی غیر قانونی ہتھکنڈوں کو ختم کرنا ہو گا!!!👏