صوبائی وزیر آبپاشی ریاض خان کی نگرانی میں حویلیاں ایبٹ آباد میں محکمہ آبپاشی سے متعلق عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد۔
کھلی کچہری میں رکن قومی اسمبلی علی اصغر خان ، ایم پی اے افتخار جدون، محکمہ آبپاشی کے اعلیٰ افسران اور شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت
صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخوا ریاض خان نے بدھ کے روز ہری پور کا دورہ کیا دورے کے موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی اکبر ایوب خان بھی انکے ہمراہ تھے
صوبائی وزیر آبپاشی ریاض خان نے داور کینال سسٹم اور چپڑہ ڈیم کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری کام کا جائیزہ لیا
صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخوا ریاض خان کا پشاور میں صفیہ ہوم ، بدنی نالہ ،ہزار خوانی برانچ ،ہزار خوانی خوڑ کا دورہ
دورہ کے موقع پر ایم این اے آصف خان سابق سپیکر صوبائی اسمبلی محمود جان بھی انکے ہمراہ تھے
صوبائی وزیر آبپاشی ریاض خان کے زیرِ صدارت جبہ ڈیم منصوبے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد
منصوبے پر تعمیراتی سرگرمیوں میں مزید تیزی لائی جائے، جبہ ڈیم کی بروقت تکمیل صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخوا ریاض خان کا دورہ صوابی پی ایچ ایل سی پراجیکٹ کے زیر نگرانی جاری کام کا تفصیلی جائزہ متعلقہ حکام کو مقررہ وقت میں مکمل کرنی کی ہدایت
*صوبائی وزیر آبپاشی ریاض خان کا اسمبلی فلور پر ملاکنڈ ڈویژن میں وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس کے نفاذ کے خلاف شدید احتجاج*
*"ملاکنڈ ڈویژن کے عوام پر کسی صورت ٹیکس کا بوجھ قبول نہیں کیا جائے گا" - ریاض خان
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخوا ریاض خان کے فنڈ سے گوکند مانیارئ روڈ پر محکمہ مواصلات وتعمیرات کے زیر نگرانی 159 میلین کے لاگت سے 4 کلو میٹر روڈ پر بلیک ٹاپنگ کا کام جاری ہیں
اُمتِ مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر ہم موجود ہیں۔ ہمارا دوٹوک مطالبہ ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو اُن سے بلا تاخیر ملاقات کی اجازت دی جائے، خان صاحب کو فوری طور پر الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے،
میری دعا ہے کہ یہ عید بیرونی ملک مقیم پاکستانیوں اور حجاج کرام سمیت آپ کے لیے اور آپ کے اہل خانہ کے لیے بے پناہ خوشی، امن اور خوشحالی لائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے اور کامیابی کے دروازے کھول دے۔ آپ کا دل محبت سے اور آپ کا گھر برکتوں سے بھر جائے۔ آمین،
چئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق صوبے کے پسماندہ اور دوردراز علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا بڑا اقدام
ضلع بونیر اور سوات کو ملانے اور رابطے کی بہتری کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے 1000 ملین روپے کے فنڈز جاری
جیل میں بیٹھا اللہ کا ایک بندہ اس نظامِ ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے، اور آج اللہ کے حکم سے پنکی نے عدالت میں حق بات کہہ کر نہ صرف اینکرز بلکہ موجودہ حکومت کے چہروں پر بھی سچ کا تماچہ مار دیا۔