@NadraPak I have applied for my brother cnic After successful verification fees option was available. Then I submitted fee tatal amount of 2315 rupees. But today I check the application status which was rejected with out any reason..
Tracking id 880000035397
@nadra_csd
I have applied for my brother cnic After successful verification fees option was available. Then I submitted fee tatal amount of 2315 rupees. But today I check the application status which was rejected with out any reason..
880000035397 tracking id
@CMOBalochistan@CMShehbaz@PakSarfrazbugti بلوچستان میں اس وقت 4000 سکول بند ہیں۔ 9000 ہزار اساتذہ پچھلے دو سالوں سے اپنی تعیناتی آڈرز کے منتظر ہیں۔ حکومت سے گزارش ہے کہ فوری طور پر ان کے آڈرز جاری کر دی جائے۔ اور بند سکولوں کو کھول دی جائے۔
@PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP بلوچستان گورنمنٹ دو سال سے اساتذہ کی تعیناتی آڈرز روک کر لاکھوں بچوں کو تعلیم سے محروم کر چکی ہے۔ اور پھر ان کو گرفتار کر کے اس مقابلے میں سندھ حکومت کو مات دی ہے۔
@SenatorMushtaq پیپلز پارٹی کی حکومت نے پریس کلب پر ان اساتذہ پر تششد کرکے گرفتار کی۔ اب اساتذہ کے قائدین جیلوں میں ہیں۔ ان کے سادہ مطالبات تھیں کہ سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل کرکے انہیں آڈرجاری کیے جائیں۔
#SBKShortlistedCandidates#ReleaseOurTeachers
کسی قوم کو تباہ کرنا ہو تو ان کے بچوں کو تعلیم سے محروم کر دو۔
اب حکومت بلوچستان اس تعلیم دشمنی پر اتر آیا ہے۔ اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی کھل کھلا خلاف ورزی کر رہا ہے۔
حکومتی رویے کے خلاف اساتذہ کا ہڑتال
#BalochistanTeachingJobs#SBKShortlistedCandidates#ReleaseOurTeachers