لاہور کے وکلا عمران خان کی رہائی اور حکومتی جبر کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ ایوانِ عدل کے باہر پولیس سے جھڑپوں کے بعد وکلا رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے مال روڈ پہنچ گئے۔ جب انصاف دبایا جاتا ہے تو مزاحمت بڑھتی ہے۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار#نڈر_سپہ_سالار_عاصم_منیر#قوم_کی_ڈھال_سپہ_سالار