Fascinating facts,insightful tidbits!
X account had 59K followers suspended.
Follow to get Follow back.
ہر ممکن فالو بیک کے لیے لازمی فالو کریں
#AmazingInfoHub
@DsdDte سر،ٹیچرز کو ابھی تک معاوضہ بھی نہیں دیا گیا ۔اس کے لیے بھی اپ اواز اٹھائیں۔ اپ کی اواز سنی جاتی ہے۔ تاکہ ٹیچرز کو جو ماہانہ معاوضہ ملنا ہے۔ وہ ٹائم پر مل سکے۔گھر گھر دروازوں پر خوار ہورہے ہیں۔شکریہ
@DsdDte سر ٹیچرز کو ابھی تک معاوضہ بھی نہیں دیا گیا ۔اس کے لیے بھی اپ اواز اٹھائیں۔ اپ کی اواز سنی جاتی ہے۔ تاکہ ٹیچرز کو جو ماہانہ معاوضہ ملنا ہے۔ وہ ٹائم پر مل سکے۔گھر گھر دروازوں پر خوار ہورہے ہیں۔شکریہ
@DsdDte سر سننے میں آیا ہے ٹیچرز کو ابھی تک معاوضہ بھی نہیں دیا گیا ۔اس کے لیے بھی اپ اواز اٹھائیں۔ اپ کی اواز سنی جاتی ہے۔ تاکہ ٹیچرز کو جو ماہانہ معاوضہ ملنا ہے۔ وہ ٹائم پر مل سکے۔گھر گھر دروازوں پر خوار ہورہے ہیں۔شکریہ
There is one issue on which there is complete consensus in Pakistan and that is the issue of Palestine.
This Zionist slave and his masters will never be forgiven by the people of Pakistan for this.
حکومت کی فلسطین پالیسی پر سنگین سوالیہ نشان؟؟؟پاکستان کے اصولی مؤقف کی کھلی دھجیاں اڑاتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستانی وفد میں ایک ایسی خاتون کو شامل کیا گیا ہے جو کھلے عام غاصب اسرائیل کی مدح سرائی کرتی رہی ہیں اور اسکو تسلیم کرنے کی راہ ہموار کرتی رہیں۔ آخر یہ خاتون شمع جونیجو کس کے ایما�� پر پاکستانی قوم کی نمائندگی کرنے کے لئے آگے لائی گئی ہیں؟
ایک ایسے وقت میں جب ناجائز نسل پرست اسرائیلی ریاست جو فلسطینیوں کی لائیو سٹریمنگ جینوسائیڈ کررہی ہے،ایسے اہم فورم پر اقبال اور قائد کے پاکستان کی نمائندگی ایک ایسے اسرائیل نواز فرد کو سونپ دینا پاکستانیو کے جذبات کی توہین ہے۔کیا یہ ہماری دہائیوں پر محیط فلسطین پالیسی کو دھوکہ دینے کے مترادف نہیں؟
پاکستانی عوام یہ سوال پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ آخر پاکستان کے نام پر یہ توہین آمیز فیصلہ کس نے اور کیوں کیا؟
کیا حکومت اس وقت کا انتظار کر رہی ہے کہ فوجی اخلاقیات پر پی ایچ ڈی رکھنے والی شمع جونیجو ہمیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ، ہمیں اسرائیل کے قاتل آرمی کے most moral army کے بھاشن بھی دیں ؟
یہ محض ایک غلطی نہیں بلکہ قومی فلسطین پالیسی اور عوامی اعتماد کے ساتھ کھلی غداری ہے۔
حکومت کھل کر اس پر معافی مانگیں، وضاحت دیں۔
@SMUReforms@MaryamNSharif@AmjadHafeez19@GovtofPunjabPK@CMComplaintCell With due respect🙏its public matter, not individually.
You can verify whether the authority disbursed the funds in allottees account or not yet?
In other districts,people doing construction with the funds "Apna ghar apni chat"scheme but in district Narowal public waiting funds
@SMUReforms کنفرم خبر۔
ڈسٹرکٹ نارووال میں اخوت کیطرف
ڈاکومنٹیشن کر کےتمام پراسیس مکمل ہوچکا ہے۔
اخوت والوں نے کہا تھا،پلاٹ پر کنسٹرکشن شروع کریں گے تو پیسے ملینگے۔
لوگوں نے کام بھی شروع کرلیااورپیسے بھی نہیں مل رہے۔لوگ پریشان ہیں۔
براہ مہربانی رقم اکاؤنٹس میں ٹرانسفرکیجائےشکریہ
@SMUReforms@MaryamNSharif@AmjadHafeez19@GovtofPunjabPK کنفرم خبر ہے۔
ڈسٹرکٹ نارووال میں اخوت کی طرف
ڈاکومنٹیشن کر کےتمام پراسیس مکمل ہوچکا ہے۔
اخوت والوں نے کہا تھا،پلاٹ پر کنسٹرکشن شروع کریں گے تو پیسے ملینگے۔
لوگوں نے کام بھی شروع کرلیااورپیسے بھی نہیں مل رہے۔اب لوگ پریشان ہیں۔
براہ مہربانی رقم اکاؤنٹس میں ٹرانسفرکیجائےشکریہ
Ana - 12,091,132
Ying - 12,047,080
Michael - 11,471,765
Juan - 11,372,603
Anna - 11,350,336
Mary - 11,303,767
Jean - 11,024,162
Robert - 10,170,794
Daniel - 10,026,181
Luis - 9,757,245
Carlos - 9,618,779
James - 8,807,695
#MostPapularName#worldsMostPapular#Name
Most Popular First Names In The World👇
Mohammed -133,349,300
Maria -61,134,526
Nushi -55,898,624
Jose -29,946,427
Wei -17,145,807
Ahmed -14,916,476
Yan -14,793,356
Ali -14,763,733
John -14,323,797
David -13,429,576
Li -13,166,162
Abdul-12,163,978
#PopularName#Bitcoin 👇1/2
Australia 🇦🇺 is calling all Teachers!
Are you an Educator,Primary School Teacher, High School Teacher,or Special Needs Teacher? If you’re looking to migrate, Australia has exciting opportunities waiting for you!
move to Australia as a teacher and bring your family along.
Link👇