کونٹینٹ بنانا کراچی والوں پر ختم ہے۔ کونٹئنٹ پر جتنا شاندار کام کراچی کے لڑکے کرتے ہیں، اس کا کسی اور شہر سے تقابل ممکن نہیں۔ یہ چھ منٹ کی ویڈیو کراچی کی مکمل کہانی ہے۔ اسے دیکھیں اور داد دیں ان نوجوانوں کو۔ کراچی کے دکھوں کو کس قدر خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے۔
زیارت ناحیہ کے درد بھرے جملے 💔
میرا سلام ہو اس پر جس کو گرد و نواح کے گاؤں والوں نے
دفن کیا۔
میرا سلام ہو اس پر جس کی شہ رگ کو (بے دردی سے) کاٹا گیا۔
میرا سلام ہو اس پر جو اکیلے و تنہا دشمنوں کی یلغار کو ہٹا رہا تھا۔