تم سلاخوں کے پیچھے کیوں ہو؟
تم ستارے کیوں نہيں دیکھ سکتے؟
ہمیں تمہاری آواز کی ضرورت ہے!
عالم اسلام کے عظیم رہنما عمران خان کے لئے فلسطینی بچوں کی دِل گُداز، درد انگیز شاعری
بڑے میاں صاحب سے پوچھ کر آپ بتا دیجیے گا کیونکہ وہ تو بطور وزیر اعظم اور لیڈر کے یہ کارنامہ کئی بار کر چکے ہیں۔ اور ہاں یہ بھی پوچھ لیجیے گا کہ کی�� اسرائیلی صحافیوں کو بھی جاتی عمرہ بلوایا جائے گا؟
میاں صاحب بس کر دیں یہ نفرت اور غداری کی سیاست۔ کل آپ بھی اس میں جلتے رہے ہیں۔ اللہ رب ��لعزت ہم سے کو غلطیوں سے سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
یاد رکھیں کہ سیاست میں گالی دینے والا خود بھی ایک گالی بن جاتا ہے۔ سیاست میں گولی استعمال کرنیوالا خود بھی گولی کا نشانہ بن جاتا ہے جب بھی ریاست طاقت کا اندھادھند استعمال کرتی ہے تو نفرت اور انتقام پیدا ہوتا ہے اور پھر ناراض نوجوان کابل کا رخ کرتے ہیں 👇 https://t.co/s5gwD5i9jq
انتہائی ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کی جب دجال اپنی خدائی کا دعوی کرے گا تو پاکستان کے علماء اسکے ہاتھ پر بیعت کریں گے اے دجال تیرا ہی آسرا ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تم ہی سے مدد مانگتے ہیں۔جب عوام کو انکی ضرورت ہوتی ہے،ان پر گولیاں چلائی جا رہی ہوتی ہیں جب لوگوں کے حقوق مارے جارہے ہوتے ہیں یہ بلوں میں جا کر چھپ جاتے ہیں طاہر اشرفی جیسے علماء پر لعنت ہے ان علماء کا دین سے کوئی تعلق نہیں انکا صرف چندہ کھانے سے تعلق ہے ۔
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے،
بے شرمی اور غلامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،غزہ کے جینوسائیڈ کے سرپرست، فنانسر،جس کے ہاتھ سے اہلیان غزہ کا خون ٹپک رہا ہے کی یہ تعریفیں؟؟؟آج قائد کی روح کیساتھ شہداء غزہ کے روحیں بھی تڑپی ہوگی۔
رات بھر عطا تارڑ، بلاول بھٹو زرداری اور نام نہاد صحافی تنظیموں نے طیب بلوچ کو مظلوم بنا کر پیش کیا، ہر چینل پر ایک ہی بیانیہ چلا۔ مگر کیا یہی سب ہمارے لئے بھی آواز اٹھائیں گے؟ ہم پر جھوٹے مقدمات ہوئے، نوکریاں چھین لی گئیں، روزگار بند ہوا، زندگی اجیرن ہوگئی۔ ہماری باری پر سب گونگے بہرے کیوں ہیں؟
عمران خان ،میرے دوست اس وقت جب شاید تم تہجد پڑھ چکے ۔شاید تلاوت میں مگن ہو، مائیں، بہنیں، بیٹیاں ، بچے اور بزرگ بہتے آنسوؤں کے ساتھ محو دعا ہیں۔ شاعر تمہارے لئے نظمیں لکھتے ،مصور تصاویر بناتے اور گلو کار نغمے گاتے ہیں ۔نیلا آسمان نہیں تمہارے سر پہ دعاؤں کا فلک سایہ فگن ہے
ملک ریاض سے قوم کے بچوں کیلئے یونیورسٹی بنوانے والا عمران خان مجرم اور ملک ریاض سےاپنے بچے کو اربوں کا فائدہ پہنچوانے والا نوازشریف معصوم مطلب اس ملک میں قوم کے بچوں کو فائدہ پہچانا حرام ہے جبکہ اپنے بچوں کو فائدہ پہچانا حلال ہے۔۔
غائب کرنے والوں کو خدا ک�� غائب کرے گا، میں یہ سوچ رہا ہوں!
آج کے ہاتھی والوں کے لیے ابابیلیں آنا بند ہو چکی ہیں کیا؟
کیا معتوبوں کے لیے سمندر اب دو پاٹ نہیں ہو گا؟
ظلم کس حد تک بڑھتا ہے تو حشر اٹھایا جاتا ہے؟
میں الزام لگاتا ہوں شھباز اینڈ کمپنی کی جعلی حکومت ملک کو قصدا خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہی ہے۔ 3ماہ سے علامہ راجہ ناصر چیختا رہا کہ کرم ایجنسی کے DC کو ہٹاو وہ لوگوں کو لڑوا رہا ہے اس کی بات نہیں سنی گئی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ 150 لوگ مارے گئے۔
26نومبر کو لوگوں کو سر پر گولیاں ماری گئی
سفاک سرما کے عتاب میں کیسی شجاعت کا مظاہرہ آج کپتان نےکیا۔ ہر پیشکش کو ٹھکرایا اور تھوک دیا۔ نواز شریف اور زرداری ایسے دولے شاہ کے چوہے اس کا مقابلہ کریں گے؟شاعر جس کے لئے نغمے لکھتے،مصور تصاویر بناتے اور آخر شب مائیں، چہروں پر بہتے آنسوؤں کے ساتھ جس کے لئے نوافل پڑھ��ی ہیں۔
بچے من کے سچے!
ہم کشمیر کے ایک حصے کو کنٹرول کرتے ہیں لیکن یہ ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے مقابلے میں بہت چھوٹا ہے انڈیا ایک دن یہ بھی لے جائے گا، پاکستان کی فوج بالکل مضبوط نہیں یہ اب سیاسی ہو چکے ہیں۔