برطانیہ کو ایک سو پندرہ برس پہلے بھی لیگ آف نیشنز نے فلسطین کا امانت دار بنایا تھا۔تب برطانیہ کے ہاتھوں اسرائیل کی پیدائش ہوئی۔آج بھی ایک سابق برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلئیر کو ’’ امن و ثالثی ‘‘ برقرار رکھنے کے لیے چننے کی سن گن ہے۔
یہ وہی ٹونی بلئیر ہیں جنھوں نے دو دہائی پہلے صدام حسین کے اسلحہ خانے سے وسیع تر تباہی والے خیالی ہتھیار صدر بش جونئیر کے ساتھ مل کے نکالے تھے ۔ان خیالی ہتھیاروں کو تلف کرنے کے بہانے پانچ لاکھ عراقی ضرور تلف ہو گئے مگر کسی نے جرائم کی بین الاقوامی عدالتِ کی زنجیر ہلانے کے بارے میں سوچا تک نہیں۔
جیرلڈ فورڈ ، جمی کارٹر ، رونالڈ ریگن ، جارج بش ، بل کلنٹن ، بش جونئیر اور بارک اوباما سمیت گذرے پچاس برس میں کون سا امریکی صدر گذرا جس نے ہر بار ایک نیا سمجھوتہ کرواتے ہوئے ’’ آج ‘‘ ایک نئے مشرقِ وسطی کے طلوع ہونے کی بات نہ کی ہو۔
وسعت اللہ خان
ٹماٹر کی قیمتیں 500روپے کلو سے بڑھ گئی ہیں آٹے اور گندم کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہیں۔۔نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی سوئی ہوئی ہے۔۔عوام کے مسائل سے اتنی بے خبر حکومت شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔
@tariqmateen ہمارے “لیڈر” امریکی سامراج کے سامنے جھک رہے ہیں
فلسطین ہمارا ایمانی مسلہ ہے اور ہم غزہ کے شہدا کے ساتھ ہیں نہ کہ ان کے قاتلوں کے ساتھ
اگر شہباز شریف فلسطینیوں کے حق کے لیے آواز اٹھائے نہ کہ ظالموں کی چاپلوسی کرے
اطلاعات کے مطابق ٹرمپ کی قیادت میں شرم الشیخ میں ہونے والی کانفرنس میں سعودی عرب، ترکی، مصر، عراق سمیت اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور فلسطینی عوام کا قاتل نیتن یاہو بھی شرکت کرے گا۔ اس دوران مختلف ممالک کے رہنماوں کے ساتھ علیحدہ ملاقاتیں بھی ہوں گی۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف بھی اس کانفرنس میں شرکت کے لئے پہنچ چکے ہیں۔
#فلسطین
غزہ کی سڑکوں پر معصوم لاشیں اور بھوکے بچے…
یہ سب نتن یاہو کی بربریت ہے، جس پر دنیا کی طاقتور ریاستیں خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہیں۔
انسانیت مر چکی ہے یا ضمیر بک چکے ہیں؟
#ShameOnWorld#Gaza#Palestine
I’m very hungry. My body is slowly falling apart from malnutrition, dizziness, and weight loss.
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot . it's just a dot
شیطان ان سے شرماۓ۔
اسرائیلی منسٹر امیخائ ایلییاہُو کہتا ہے کہ
“اسرائیلی فوج کو چاہئے کہ غزّہ کے شہریوں کے لئیے موت سے زیادہ کوئ دردناک سزا ڈھونڈے۔ موت غزّہ کے باشندوں کے لئیے کافی نہیں “۔
اس حرامزادے پر لعنت بھیجے بغیر آگے مت بڑھئیے گا۔ کیونکہ ہم مجبور لوگ لعنت کے علاوہ کر بھی کیا سکتے ہیں۔
9 مئی 97/23 شیرپاؤ مقدمہ ٹرائل کے دوران میں نے جج صاحب سے کہا قانون کے مطابق فیصلے سے قبل آپ قرآن مجید پر حلف دینے کے پابند ہیں کہ جو فیصلہ دیں گے غیر جانبداری، انصاف اور قانون کے مطابق دے گے،جج نے حلف نہیں دیا بلکے مجھے 3 لاکھ جرمانہ کردیا۔۔ایڈوکیٹ یوسف وائیں
https://t.co/bV0mvoI0Ar
غزہ کےمیڈیا آفس کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق غزہ کی پٹی نے اپنے کل رقبے کا 88 فیصد سے زیادہ تباہ کیا ہے۔
🔴 علاقے میں اب شہید اور لاپتہ ہونے والوں کی تعداد 67,000 سے تجاوز کر گئی ہے، 20 لاکھ سے زیادہ بے گھر ہوئے اور نقصانات $62 بلین سے تجاوز کر گئے۔
@Dawn_News نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ سنتوں کا مجموعہ ہے ہم صرف داڑھی رکھنے کو ہی دین کی تکمیل سمجھتے ہیں ۔۔ انصاف کرنا , اخلاقیات, دیانتداری,اچھا بولنا,حق بات کرنا,ارد گِرد لوگوں کا خیال رکھنا کسی کا حق نا کھانا بھی تو پیارے آقا کی سنتیں ہیں ۔۔ ہم صرف ظاہری مسلمان کیوں ؟