حرمتِ رسول ﷺ حرمتِ اہلِ بیت و
حرمتِ صحابہ کرام ؓ ہمیں اپنی اور اپنے والدین بچوں عہدہ عزت جائیداد ہر چیز سے زیادہ عزیر ہے چاہے جان چلی جائے اس عظیم کاز پہ کبھی بھی کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا اور یہ صرف میرا نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کا عہد و عقیدہ ہے۔
انشاءاللٰہ
اللّٰہ اکبر !
اللّٰہ الحق ہے !
یا اللہ تیرا شکر !
این اے 23 پہ اللّٰہ نے جیت دی یہ میری نہیں میرے حلقہ کے عوام کی میری جماعت @PTIofficial کی میری جماعت نے کارکنان اور میرے لیڈر @ImranKhanPTI کی جیت ہے۔
سب میری ماں کی دعا ہے۔
اللّٰہ نے مجھے تین بار میرے علاقہ سے جیت دی۔
نصر من اللّٰہ و فتح قریب
اصل فارم 45 کی بجائے سادہ فارم 45 پر آر اوز سے زبردستی دستخط کروا کے ساری رات جعل سازی کی جاتی رھی ھے-
شکست بھی بدترین، اسے نہ ماننے والے اس سے بھی بدترین- شکست تو ھوگئی، آپ مانے یہ مانے اس سے زرا برابر بھی فرق نہیں پڑتا-
مزید تماشہ مت لگائیں
نتائج کو اس جگہ پر روکنے کے بعد اہم سیاسی شخصیات اسلام آباد میں طلب۔ سودے بازی کے لیے وقت انتہائی کم۔ آزاد جیتنے والوں کو بھی دھاندلی سے بچنے کے لیے بدلے میں کچھ گارنٹیاں دینے کا کہہ دیا گیا۔ عوام نے گیم انتہائی مشکل بنا دی۔ شریف خاندان کے لیے بڑا دھچکا۔