Everyone kindly follow my bro he will follow you back 💯👇
@Sonuxk4s
⏩Everyone repost the space link and invite your mutual by sending our space link to their dm 🙏
Thanks for joining our space ❤️
#Zero2Hero
https://t.co/Jpz4zEqcBa
چاہ کر بھی جو کبھی ہم سے کنارا نہ ہوا،
دل دھڑکتا تو رہا، پر یہ ہمارا نہ ہوا،
تیری اک اشکِ ندامت نے بدل ڈالے اصول،
ورنہ طے تھا کہ کوئی اب کے اشارا نہ ہوا!
https://t.co/UyxN9J33Dj
تیری ذات کے قفس میں ، دم گھٹ رہا ھے میرا
مکمل اپنا بنالے مجه کو ، یا مجهے رہائی دے
اک فریاد ہونٹوں کے درمیاں هے ، رکی ہوئی
اس کا حل نکال کوئی ، یا مجهے جدائی دے
https://t.co/Qdcn7gei11
ہم نے رکھا ہے دل میں بڑے احترام سے
وہ غم جو دیا ہے تم نے محبت کے نام سے
وفا کی راہ میں جو بھی ملا، سر آنکھوں پر
تمہارا دیا ہوا ہر غم، ہمیں اپنی جان سے پیارا ہے
تیرے دیے ہوئے زخموں کو سینے سے لگا رکھا ہے
لوگ سمجھتے ہیں ہم نے کوئی خزانہ چھپا رکھا ہے
💔🖤
https://t.co/QHb655FPnN
جس رشتے میں بھروسہ زندہ ہو، وہاں شک کی کوئی جگہ نہیں رہتی، اور جہاں محبت سچی ہو، وہاں ساتھ نبھانے کے لیے بہانے نہیں، بلکہ ارادے ہوتے ہیں۔
https://t.co/MY9n2ZWmbc