وہ غدار قرار دیکر اقتدار سے نکالا گیا۔ جوان بیٹی کے ساتھ جیل بھیجا گیا۔مجھے کیوں نکالا کی صدا لگاتے ملک سے باہر بھی چلا گیا مگر لڑتا رہا۔ للکارتا ر��ا۔ کبھی دو قدم آگے کبھی پیچھے مگر بڑھتا رہا۔ اسکی سیاست ختم ہونے کے دعوی کئے گئے مگر وہ نواز شریف آج پھر جیت گیا۔
الّلہ تعالٰی نے رمضان کے مبارک ماہ میں اس قوم پر اپنی خصوصی رحمتیں نازل فرمائیں۔ الحمدالّلہ، وطن عزیز اور پارلیمنٹ کا ایوان، آخرِ شب ایک سنگین بحران سے آزاد ہوا۔ پاکستانی قوم کو ایک نئی سحر اور سحری مبارک ہو۔ الّلہ تعالٰی ، پاکستان اور آپ سب کا حامی و ناصر ہو، آمین!
ان سب کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔ ادویات کی قیمتوں اضافوں میں کمیشن، مالم جبا، بی آر ٹی سمیت ہر کرپشن کیس میں عمران خان خود بنیفشری رہا ہے۔ اس کو سب سے پہلے اندر کیا جائے۔
معیشیت وغیرہ سدھرتی رہے گی پہلے اس کرپٹ ترین شخص کا ایمانداری کا خودساختہ چولا اتارا جائے
اسے کہتے ہیں جرات مند قیادت -
اسے کہتے ہیں قومی خود مختاری -
IMF کے آگے سٹیٹ بینک کو سراینڈر کرنے والا بزدل لیڈر
آج ہمیں خود مختاری پہ لیکچر دے رہا ہے-