اب اگر قاضی صاحب خط ریسیو کر لیتے تو خط نے کیا کہنا تھا کرنا تو انہوں نے وہی تھا جو ان کو آرڈر ملنے تھے ۔۔۔۔ خط سے کاہے ڈرتے ہو قاضی صاحب
#خط_سےڈر_گئے_قاضی_صاحب
میرے اکاؤنٹ کے پیچھے بہت سارے یزید پڑ گئے ہیں تھوڑا سا اس کی ریچ بڑھائیں اور نوٹیفکیشن لگائیں
پلیز کیونکہ ہم ڈٹ کے کھڑے ہیں اور
ان سے اپنے جوتے نہیں صاف کروا رہے
مجھ سے کہا کہ بولو عمران خان شرپسند ہے۔ میری بیوی کو اٹھا کر لے گیے , پیچھے چار ماہ کا بچہ سارا دن بھوکا تڑپتا رہا۔ ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی کہانی اسی کی زبانی۔
تحریک پاکستان کے بعد یہ سب سے بڑی تحریک ہے۔ انشاءاللہ پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد کریں گے کیونکہ اب اس ملک کے فیصلے اس ملک کی عوام کرے گی! #قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص
صوبائی صدر علی امین گنڈاپور کا پولیس کی جانب سے سابق ایم این اے گل ظفر خان کے گھر پر چھاپے کے دوران معذور بیٹا گرفتار کرنے پر الٹی میٹم۔
#قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص
دیکھیں سیدھی سی بات ہے کہ جب تک عمران خان بذات خود کوئی بیان نا دیں، اسوقت تک ہم نے کسی اور کی کسی بھی بات پر اعتبار نہیں کرنا۔
عمران خان ہی پی ٹی آئی ہے اور پی ٹی بس عمران خان ہے۔ پوئے شو
#خان_نہیں_تو_کوئی_نہیں
عمران خان کو اوپن کورٹ میں نا لانے کا اصل مقصد ان کا بیان اور پیغام براہ راست عوام تک پہنچنے سے روک کر انکی پارٹی کو ہائی جیک کرنا ہے۔
#خان_نہیں_تو_کوئی_نہیں