دادو جیل میں قید پختون رہنما علی وزیر اور حاجی عبدالصمد کو آج مقدمات کی سماعت کے لیے عدالت میں پیش کیا گیا۔ دونوں کے حوصلے بلند رہے۔ آئندہ سماعت 21 جولائی مقرر کر دی گئی۔ حاجی عبدالصمد کے مقدمے میں ایک گواہ پیش نہ ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج نے اس کے وارنٹ جاری کر دیے۔
پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین نے 31 منٹ میں لروبر سمیت بلوچوں سے لے کر سندھیوں تک، کشمیریوں سے کر دیگر محکوم اقوام تک سب کی ترجمانی ایک ویڈیو پیغام میں کیا ہے۔
یہ صرف پشتون قوم کا لیڈر نہیں ہے بلکہ یہ سب مظلوم اقوام کا لیڈر
ہم اس لیڈر پہ فخر کرتے ہیں کہ ہر مظلوم کا لیڈر ہے۔
#Comrade
پشتونوں کی محبت اور پیار دیکھیں کہ وہ کس حد تک اپنے لیڈر کے ساتھ پیار کرتے ہیں۔ یہ کچھ سیاسی بونے اور اسٹبلشمنٹ کے ٹٹو اگر بیان دے بھی دیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
#PTMZindabad