آل سعود بھی ہماری طرح اللہ کے بندے اور غلامانِ رسول ﷺ ہیں۔
ایک مسلمان کو عشق صرف اللہ اور اس کے رسول ﷺ یا آل رسول ﷺ سے ہوتا ہے ان کی خاطر سعودیہ تو کیا مریخ پر بھی جانے سے نہیں گھبراتا۔
جس کو مدینہ مکہ پر حملہ کرنے والوں کا درد ہے وہ ان کے ساتھ کھڑا ہوکر دیکھ لے۔
انسدادِ دہشت گردی میں بڑی کامیابی | قلات
سیکیورٹی فورسز نے قلات کے قریب چمن-کراچی N-25 ہائی وے پر شہریوں کی نقل و حمل میں خلل ڈالنے کی 'فتنہ ہندوستان' سے وابستہ دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دی۔
شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 5 دہشت گرد ہلاک
یرغمال بنائے گئے 23 افراد کو بحفاظت بازیاب کرایا گیا
6 ٹرک بازیاب کرائے گئے
3 بسیں بازیاب کرائی گئیں
2 کاریں بازیاب کرائی گئیں
اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کا بھاری ذخیرہ قبضے میں لے لیا گیا
آئی ایس پی آر (ISPR) کے مطابق، علاقے میں موجود کسی بھی باقی ماندہ دہشت گرد کے خاتمے اور مقامی آبادی نیز اہم قومی شاہراہوں کو محفوظ بنانے کے لیے آس پاس کے علاقوں میں سرچ آپریشن (کلیرنس آپریشن) جاری ہے۔
'عزمِ استحکام' کے تحت، سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پاکستان سے غیر ملکی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔
#ISPR
قلات کے قریب سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ کے خلاف کارروائی، عزمِ استحکام کے ویژن کے تحت دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پورے عزم کے ساتھ جاری ہیں سکیورٹی فورسز ملک سے غیر ملکی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں
#ISPR
ایک طرف عمران خان کے سگے بیٹے اپنی ماں کو دعائیں دے کر کیمرون کے ساتھ رخصت کر رہے ہیں اور ریاست کے ساتھ لڑنے مرنے اور مستقبل تباہ کرنے کے لیے عوام کے بچوں کو ان کی مائیں دعائیں دے کر رخصت کریں۔ ان کا کوئی حصہ نہیں ڈلوانا حقیقی آزادی میں۔۔؟؟
بیرونِ ملک شہریت، بہترین ملازمت اور آسائش بھری زندگی سامنے تھی، مگر کیپٹن ابوذر فاروق شہید نے وطن کو ترجیح دی۔ انہوں نے پاکستان آرمی جوائن کی اور آج اپنی جان وطن پر نچھاور کر دی۔
ایسے سپوت قوموں کا فخر ہوتے ہیں۔ 🇵🇰
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نشتر ہسپتال ملتان میں پیٹ سی ٹی سائیکلوٹرون، کینسر کے علاج کے لیے جدید کرائیو ایبلیشن مشین اور 100 بیڈز پر مشتمل کینسر سنٹر کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ نے مختلف شعبوں اور جدید طبی سہولیات کا معائنہ کیا، مریضوں سے ملاقات کی اور تفصیلی بریفنگ لی۔
اس بہترین ایونٹ کو آرگنائز کرنے پر بدر بھائی اور عطا بھائی کو بہت بہت مبارکباد۔
جب اپ ورکرز کو ایسے عزت دیتے ہیں۔اسے اس کی سیاسی ورکنگ پر اسے شاباش دیتے ہیں تو اس کا حوصلہ پہلے سے دُگنا ہو جاتا ہے۔پہلی بار وفاقی سطح پر سوشل میڈیا ورکرز کو ایسے acknowledge کیا گیا ہے۔
@BSWarraich
کوہاٹ لہولہان ہے 5 پولیس والوں سمیت 12 سے زائد شہری شہید ہو چکے متعدد افراد زخمی ہیں، لوگ اپنے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو ڈھونڈ رہے ہیں، مگر صوبے کا وزیراعلیٰ کہیں نظر نہیں آ رہا۔ وہ ایک گھڑی چور اور اپنے اقتدار کو طول دینے کیلئے دوسرے صوبوں میں انتشار پھیلاتا پھر رہا ہے
کوہاٹ میں کل کے دہشتگردی کے سانحہ میں 16 سے زائد پختون پاکستانی بھائی شہید ہو گئے، سینکڑوں میل دور بیٹھے ان پختون بھائیوں کے لئے افسوس اور رنجیدگی کے وہی احساسات ہیں جو کسی ایسے سانحے میں خدانخواستہ کسی پنجابی، سندھی یا بلوچ پاکستانی بھائی کیلئے ہوتے، لیکن افسوس کہ وزیراعلیٰ KPK کے سینے میں دل ہی نہیں جو اپنے بھائیوں کا دکھ سمجھ سکتا، اور کچھ نہیں تو افسوس اور ہمدردی کے چند الفاظ ہی بول دیتا ان شہیدوں کیلئے.
بڑی خبر...
الحمد للہ! حرمین شریفین کی مقدس سرزمین کی حفاظت کیلئے پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدہ پوری طرح فعال کر دیا.
پاکستان کے ببر شیر اب نبی آخر الزماں حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کی سرزمین حجاز کی حفاظت دل و جان سے کریں گے
#pakistanstandswithSaudiArabia
ملتان میں کینسر کے مریضوں کو اب جدید علاج کے لیے لاہور نہیں آنا پڑے گا۔ دنیا کی بہترین PET سکین مشین، سائیکلوٹرون پراجیکٹ اور کینسر ٹریٹمنٹ کیلیے کوابلیشن اور 100 بستروں پر مشتمل کینسر سینٹر کا باضابطہ آغاز آج کر دیا گیا ہے۔جب کینسر جیسی جان لیوا آزمائش گھر پر دستک دیتی ہے تو سب سے زیادہ کرب علاج کی لاچاری اور بے بسی کا ہوتا ہے۔ کسی مجبور انسان کو اب علاج کی خاطر دربدر نہیں ہونا پڑے گا- جدید ترین تشخیصی سہولیات اور علاج اور مفت دوا ان کی اپنی دہلیز پر باوقار انداز میں میسر آئے گی۔ انشاءاللّٰہ!
ملتان کے طلباء چاہے سرکاری یونیورسٹی،کالج میں پڑھتے ہوں یا پرائیویٹ یونیورسٹی،کالج میں،حکومت پنجاب کی طرف سے انہیں ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس دی جائیں گی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
یہ چیک کے زریعے پیمنٹ کی گئی ہے جو اگلے دن کی کلئیرنس کے بعد واپس آتا ہے. اس لئے اگلے دن کی ڈیٹ ڈالی ہے.
👇🚨👇🚨👇🚨👇
یہ رانا اسلم نمبردار نہیں جو تیری بے بے کو کیش پیمنٹ کر جایا کرتا تھا. آیا یاد؟ رانا شہباز گل صاحب
@SHABAZGIL
مشتری ہوشیار باش
پنجاب پولیس، اسلام آباد پولیس سے گزارش ہے کہ تحریک انتشار 27 ستمبر کے احتجاج میں پرتشدد کاروائیوں، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا پورا انتظام کر رہی ہے، پولیس اور سیکیورٹی پرسنیل پر حملے کیلئے غلیلوں کی بڑی تعداد میں تیاری جاری ہے اس کے علاوہ آتشیں اسلحے سے مسلح افراد کو بھی ساتھ لایا جا رہا ہے جن میں بڑی تعداد افغانیوں اور فتنۃ الخوارج کی بھی ہو سکتی ہے.