اب ہمیں ایران سے بات کرنے کے لیے کسی ثالث کی ضرورت نہں ہے۔ ہم براہراست بات کرر��یں ہیں کہ کیا سچ بولا جاتا ہے کیا جھوٹ۔ ہم خود بات کررہیں ہیں۔۔۔۔۔لو جی کر لو ثالثیاں پالشیاں
نظام کے اپنے ہی تمام لوگ اپنے ہی کراۓ گئے الیکشنز کا خود ہی آ کر ہر روز پول کھول رہے ہیں۔ اور بیٹھنے والے پھر بھی ڈھٹائی کے ساتھ بیٹھے رہتے ہیں اور فتح کے دعوے بھی کرتے ہیں!
خوشخبری۔ ایران امریکہ جنگ کا خاتمہ ہوتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل تک گر گئی۔
شہباز شریف صاحب۔ اب پاکستانی عوام کو پونے چار سو روپے فی لیٹر پیٹرول بیچنے کا کوئی جواز نہیں۔
حکومت کو ابھی اور اسی وقت پیٹرول کی قیمت میں ٹھیک ٹھاک کمی کرنی چاہئے۔ اب یہ ظلم فوری طور پر بند ہونا چاہئے۔
فارم 47 کے مطابق جیت امریکہ کی ہوئی مگر فارم 45 کے مطابق غیرتمند ، بہادر ، دلیر ایران جیت چکا ، الحمدللہ
ایران نے ہر مسلمان کا سر فخر سے بلند کردیا ہے ، شکر الحمد للہ
نہ ایران میں رجیم چینج ہوا
نہ ایران نے میزائل پروگرام سرنڈر کیا
نہ ایران نے جوہری پروگرام سرنڈر کیا
نہ ایران نے آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول چھوڑا
نہ ایران نے حزب اللہ اور حوثیوں کی حمایت سے ہاتھ کھینچا
الٹا امریکہ نے ایران کی شرائط پر معاہدہ کیا۔۔۔۔
ایران کو فتح مبارک ہو۔۔۔۔
@ShafqatQureshi_ کی ٹائم لائن سے
ابصار عالم صاحب ن لیگ کے یوٹیوبرز کے شہبازشریف بنے ہوئے ہیں ، ہر وی لاگ میں سی وی پیش کررہے ہیں ،
ایڑیاں رگڑ رہے ہیں، انہیں یقین ہے کہ چشمہ ضرور نکلے گا
نوازشریف کا حلقہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا واحد حلقہ ہے جس کے ریٹرننگ آفیسر کو صبح 3 بجے تبدیل کر کے ایک نیا ریٹرننگ آفیسر لگایا گیا جس نے نواز شریف کو الیکشن جتوا دیا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ کہاں گیا ؟ آج کیا فارم 47 کے ذریعے ووٹ کو عزت دے رہے ہیں !
صدی کا سب سے بڑا سکینڈل🔥🔥
جس کو نشئی کہتے تھے وہ جیل میں ورزش کر رہا پے باقی اصل والے نشئی گھر کا سامان اونے پونے بیچ رہے ہیں۔ ایئرپورٹ، بجلی ، موٹروے اسٹیل مل وغیرہ . سائرہ بانو
نواز شریف گلگت آ کر پوچھتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا؟
جس نے تجھے نکالا اسی کے تمہیں 17 سیٹوں کے ساتھ اقتدار پر مسلط کر دیا،
تو ادھر آ کر مہنگائی کی بات کر رہا ہے،
414 روپے پٹرول کی فی لیٹر قیمت کرنے والا تو اور تیرا بھائی ہے، شاہد خٹک
نواز شریف صاحب تقریر میں لوگوں کو جھاڑ ریے تھے کہ تم لوگوں نے میری قدر نہیں کی۔ تمہارا اپنا قصور ہے کہ تم اس حالت میں ہو۔ میری قدر تم لوگوں نے نہیں کی۔ وہ کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا؟ مجھے لگتا ہے یہ ان کا کوئی نفسیاتی مسئلہ بن چکا ہے اور وہ جو سڑکوں کے جال اور آئی پی پی معاہدوں کا ذکر کرتے ہیں انہیں کوئی نہیں بتاتا کہ یہ پاکستان کو تبائی کی جانب لے گئے ہیں۔
سئنیر صحافی و تجزیہ نگار عامر متین
@AmirMateen2
نواز شریف بھول گئے کہ 2017ء میں اُنہیں سپریم کورٹ نے نااہل کیا تو اُن کی جگہ اُنہی کے نامزد کردہ شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم بنے۔ 2022ء میں شہباز شریف وزیر اعظم بنے۔2024ءکے انتخابات کے بعد شہباز شریف دوسری مرتبہ وزیر اعظم بنائے گئے۔میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز پنجاب کی وزیر اعلیٰ ہیں۔ اُن کی دوسری بیٹی کے سسر اسحاق ڈار ڈپٹی وزیر اعظم ہیں۔ نواز شریف نے خود کہا کہ وہ گلگت والوں کے مسائل حل کرنے کیلئے شہباز شریف سے بات کریں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ شہباز شریف واقعی بہت کچھ کر سکتے ہیں، تو پھر انہوں نے گلگت والوں سے شکوہ کیوں کیا؟
حامد میر کا روزنامہ جنگ میں کالم
میں پنجاب یونیورسٹی کے ایک ڈیپارٹمنٹ میں گیا، وہاں بچوں سے پوچھا کہ آپ ناشتہ کس وقت کرتے ہیں؟تو انہوں نے کہا ہم ناشتہ نہیں کرتے کیونکہ اہم افورڈ نہیں کر سکتے،یہ ہاسٹل میں رہنے والے بچے تھے، اتنی قربانی دینے والے بچے لیکن ان کے لیے یہاں کوئی مستقبل نہیں ہے، ضیغم خان
یہ جاگیر دار وڈیرہ کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر فکسڈ چارجز بڑھانے جا رہا ہے لیکن اس سے پوری قوم مطالبہ کرتی ہے کہ تمام آئی پی پیز کے نام پبلک کرے اور انہیں آج تک کتنی ادائیگی کی گئی اور انکے مالکان کے نام عوام کے سامنے رکھے جائیں جو عوام کو جونک کی طرح چوس رہے ہیں