صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ سندھ فیصل ندیم کی قیادت میں وفد کی امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان سے ملاقات اور پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف جاری دھرنے اور 3 ستمبر کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان ۔
#ملک_گیر_ہڑتال3ستمبر
ابھی اسی ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کر کے ناروا لوڈ شیڈنگ، بجلی بلوں میں ظالمانہ ٹیکسوں اور آئی پی پیز مافیا کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔ آئیں، مل کر اس ناانصافی کے خلاف مضبوط مؤقف اپنائیں اور عوامی حق کے لیے آواز اٹھائیں۔
#ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور
بجلی بلوں میں 1000 روپے میٹر رینٹ اور دیگر ناجائز ٹیکسز عوام پر ظلم کی انتہا ہیں۔ جب عوام کو مکمل بجلی میسر نہیں تو ان سے اضافی چارجز لینا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ یہ نظام فوری تبدیل ہونا چاہیے۔
#ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور
آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے اور ظالمانہ ٹیکسز نے عوام کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ اس نظام کا مکمل احتساب کیا جائے اور عوام کو ان کا حق دیا جائے۔
#ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور
ایک طرف ملک میں ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے، دوسری طرف عوام گھنٹوں لوڈشیڈنگ برداشت کر رہے ہیں۔ یہ واضح کرتا ہے کہ مسئلہ وسائل کا نہیں بلکہ نااہلی اور ناقص پالیسیوں کا ہے۔
#ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور
میٹر رینٹ، سولر ٹیکس اور دیگر اضافی چارجز کے ذریعے عوام کو مسلسل دبایا جا رہا ہے۔ یہ بوجھ ناقابل برداشت ہو چکا ہے۔ عوام کو ریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری ہے، نہ کہ مزید مشکلات پیدا کرنا۔
#ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور
Charging Rs. 1000 as meter rent along with other unfair taxes in electricity bills is unacceptable. When people are not even getting uninterrupted power, imposing extra charges is ظلم. This exploitative system must be reformed immediately.
#ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور
اسلام آباد میں Iran اور United States کے درمیان مذاکرات پر پوری دنیا کی نظریں ہیں۔
یہ شہر آج عالمی سفارتکاری کا مرکز بن چکا ہے۔
دعا ہے کہ یہ مذاکرات کامیاب ہوں اور دنیا کو امن، استحکام اور خوشحالی نصیب ہو۔
#Islamabad#IranUS#PeaceTalks#GlobalPeace#Diplomacy
.@IranAmbPak called on Ameer JIP @NaeemRehmanEngr, H.E. Reza Amiri Moghadam thanked people of Pakistan & JIP for their clear stance and support for Iran.
Ameer JIP paid tribute to the courage and resilience of #Iran and reiterated support & solidarity with Iranian brethren in this difficult time, emphasizing unity and solidarity among Muslims.
@IraninIslamabad