@abdulslam2017 The Israeli does not want peace,
They speak openly and without shame that makkah and Medina belong to them.
Normalization will not satisfy them, nor Abraham Accords
Pakistan is portrayed as a “wall of iron” that safeguards nations!..
A Chinese artist, Li Wei, has released a Lego-style song celebrating Pakistan’s role, highlighting it as a key force in helping avert a potential global nuclear catastrophe.
26th Ramadan Mubarak 🌙
اے اللہ! ہمارے روزوں کو قبول فرما، ہماری عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمارے اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔
اے رب العالمین
ے اللہ! مجھے اس دن اپنا بھروسہ کرنے والوں میں شامل فرما، اور مجھے اپنے مقرب بندوں میں شامل فرما، اے سب سے زیادہ کرم فرمانے والے۔
🤲 یا اللہ ہمارے روزے، نمازیں اور دعائیں قبول فرمايى
🌙 7th Ramadan Dua
اللَّهُمَّ أَعِنِّي فِيهِ عَلَى صِيَامِهِ وَقِيَامِهِ،
وَجَنِّبْنِي فِيهِ مِنْ هَفَوَاتِهِ وَآثَامِهِ،
وَارْزُقْنِي فِيهِ ذِكْرَكَ بِدَوَامِهِ،
بِتَوْفِيقِكَ يَا هَادِيَ الْمُضِلِّينَ.
اے اللہ! اس دن مجھے اس کے روزے رکھنے اور قیام کرنے میں مدد
5th Ramadan 🤲
May ﷲ accept our prayers, fasting, and duas.
May this blessed month bring peace, mercy, and forgiveness to us all.
اللهم تقبل منا صيامنا وقيامنا 🤍
جب 2024 پر نگاہ ڈالتے ہیں تو ہر طرف مایوسی ، تباہی اور خون نظر آتا ہے اس سال پاکستان کی تاریخ کا متنازعہ ترین الیکشن ہوا جج آپس میں لڑتے رہے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر پابندیاں بڑھ گئیں فوجی عدالتوں نے 85 سویلینز کو سزا سنا دی اتنی مایوسی پہلے کبھی نہیں تھی جو 2024 میں تھی
بہادر باپ ملک ادریس شہید کی بہادر بیٹی کی قابل رشک تقریر
اختتام ان اشعار سے کیا:
“کہاں لکھا ہے؟
کہاں لکھا ہے تمہاری مرضی کے لفظ بولوں؟
میں اپنی سوچوں کے دائرے کو
تمہارے جُوتوں کے تابع کر دوں؟
کہاں لکھا ہے؟
وہ ایک افسر جو خود سری میں خدا بنا ہے
میں اس کو پُوجوں اور سر جھکا دوں؟
“کہاں لکھا ہے؟
جو لوگ عوام کو چیونٹیاں سمجھتے ہیں ان کی یادداشت کے لیے کہ چیونٹیاں بڑے بڑے اژدھوں کو کھا جاتی ہیں ۔۔۔ کمزور اس وقت تک کمزور ہوتا ہے جب تک وہ متحد نہیں ہوتا ۔۔