اگر رمضان شریف کے مہینے میں کسی کرایہ دار دوست کو گھر کا کرائے ادا کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہوں تو وہ بلا جھجک ڈی ایم کر سکتا ہے
مخیر حضرات خصوصاً اوورسیز پاکستانی اگر اس نیک کام میں اپنا حصہ شامل کرنا چاہئیں تو ڈی ایم کر سکتے ہیں
تربوز 🍉 کا موسم آنے والا ہے
مردانہ سپرمز کی کمی کے لیئے تربوز کے بیج بہت ہی زبردست ہیں
تربوز کے بیج پروٹین سے مالا مال ہیں
ان بیجوں میں ا��م معدنیات فاسفورس،آئرن،پوٹاشیم،سوڈیم،کاپر،مینگینز
اور زنک ہیں
تربوز کے ساتھ بیج کھانے نہیں پسند تو بیج نکال کہ خشک کر کے استعمال کر لیں