گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول ہریچند کی عمارت انتہائی خستہ حال ہے۔ کمروں میں بارش کا پانی جمع ہونے، صفائی کی ناقص صورتحال، خراب چھتوں اور فرش کے باعث معصوم بچیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور ان کی صحت و تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔
@CSKPOfficial@DCCharsadda@YarMKNiazi@GKamranKhan
27ستمبر کے کال پر لیڈرشپ اپنے بچوں کے ہمراہ
اختجاج میں برپور شرکت کریں کیوکہ عمران خان کا آپ لوگوں پر بہت بڑے احسانات ہے اُس کے نام پر آپ لوگ کہاں سے کہاں تک پہنچ گئے ہو
چارسدہ میں ضلعی صدر ارشد عمرزئی کی سربراہی میں 27 ستمبر کے حوالے سے میٹنگ منعقد ہوئی۔ فلیکس پر تمام ایم پی ایز اور ایم این ایز کی تصاویر موجود ہیں، لیکن افسوس کہ اُس تصویر موجود نہیں جس کی وجہ سے یہ لوگ اسمبلی میں گئے
@GKamranKhan@JunaidAkbarMNA@ikramkhatana75@SohailAfridiISF