وعدے کے مطابق اپنے گاؤں کی مسجد میں مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد دوبارہ دھرنے کی طرف روانہ ہو رہا ہوں۔ اپنے ساتھ بیگ میں دو جوڑے کپڑے، ایک چادر اور تھوڑا سا خوراک لے کر نکل رہا ہوں تاکہ وہاں ڈٹ کر کھڑا رہ سکوں۔
یہ سفر آرام کا نہیں، عزم اور وفاداری کا سفر ہے۔ گھر سے نکلا ہوں تو صرف اس نیت سے کہ جدوجہد میں اپنا حصہ ڈال سکوں۔ انشاءاللہ جب تک مقصد حاصل نہیں ہوتا، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
دعا میں یاد رکھیں، ہم سب ایک مشن کے لیے نکلے ہیں — ثابت قدم رہیں گے اور ایک دوسرے کا سہارا بنیں گے۔ ✊
@ShandanaGulzar@AbdulKhalidPTI@SupariKhan@ChotiSheikhni@SHABAZGIL@OfficialShehr@AKFixit
ڈیرہ کے عوام کے لیے خوشخبری! ڈیرہ جات کارڈیالوجی سینٹر قائم
جدید کارڈیالوجی سینٹر سے دل کے مریضوں کو اپنے شہر میں عالمی معیار کا علاج میسر ہوگا
سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈا پور
نون لیگ کی بے بسی پر ترس آتا ہے۔ فیصل واڈا جیسے کردار کا بھی جواب دینے سے گھبرا رہیں ہیں۔ عوام کی بجائے بوٹ پالش کی سیاست نے انھیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔ دھوبی کے کتے والی مثال یاد اگئی۔
یہ دھوکا صرف پختون خواہ کے لیڈر شپ دیں رہی ہیں پنجاب کے لیڈر کہا ہیں اور صوبہ کی کہا
خان صاحب جب باہر تھیں تو پنجاب کے لیڈر شپ سے تو کوئی نمبر بھی نہیں لے سکتا تھا ملنے کا خان صاحب سے بھائی کوشیش کروں پنجاب کے لوگوں کو کے وہ نکلے پنجاب کے تمام ایم این ایز ایم پی ایز باہر نکالے ایسے پختون قوم تو ہر دفعہ نکلتے ہیں ذیادہ نمبر کے ساتھ لیکن پنجاب کیوں نہیں
اس وقت سب اپنے نرم بستروں میں آرام سے ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں آرام کر رہے ہیں، لیکن ایک شخص اس قوم کی خاطر اس وقت تندور جیسے گرم ایک چھوٹے سے گندے کمرے میں قید تنہائی کاٹ رہا ہے 💔
یا اللہ عمران خان کی مدد فرما 💔🙏
نواز شریف پلیٹلیٹس کا رونا روتے ہوئے باہر بھاگ گئے تھے، جیسے ہی جہاز چڑھے ان کے پلیٹلیٹس ٹھیک ہو گئے۔
عمران خان کی تو بینائی متاثر ہوئی ہوئی ہے اور اگر ہماری ڈیمانڈ ہے کہ ان کی بہترین اسپیشلسٹ سے کروائی جائے تو اس میں کون سا جرم ہے؟
علیمہ خان
کل ایک اہم ترین دن ہے 🚨 کل عمران خان کے کیسسز اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں مقرر ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ نظام مزید خود کو ننگا کرتا ہے یا آئین اور قانون کے اندر رہ کر انصاف پر مبنی فیصلے کرتے ہیں 🚨🚨